روزانہ ارکائیوز

خیبر پختونخوا ایمر جنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) نے چترال کے لیے ریسکیو سروسز کابا قاعدہ آغاز کر دیا گیا ۔

چترال(نمائندہ زیل)خیبر پختونخوا ایمر جنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) نے چترال کے لیے ریسکیو سروسز کابا قاعدہ آغاز کر دیا گیا ۔  افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ایمرجنسی آفیسر چترال امجد خان نے بتا یا کہ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد کی قیا دت میں صوبا ئی حکو مت ریسکیو 1122کو پو رے صوبے تک پھیلا نے کے خواب …

مزید پڑھئے

مذہب اور سائنس

انسانی زندگی کا ایک مادی پہلو ہے جو اس سے ظاہری طور پر کافی ساری چیزوں کا تقاضا کرتا ہے۔ انسان اپنے جسم کو تکلیف اور مشقت سے بچانے کیلیے نت نئی چیزیں ایجاد کرتا ہے۔ ان ایجادات میں سے زیادہ تر کا تعلق انسانی جسم کو تکلیف اور مشقت سے بچانے سے متعلق ہیں۔ انسان کو سکون کی زندگی …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ (ن) چترال کے صدرنوید چغتائی نے نئی کابینہ کا اعلان کردیا۔صفت زرین جنرل سیکرٹری مقرر

چترال(نمائندہ زیل )تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ضلعی صدر نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ کی طرف سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق ضلعی صدر نے مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام اور مقامی قیادت کے ساتھ ضروری مشاورت کے بعد پی ایم ایل (این) چترال کے لیے نئی کابینہ تشکیل دی ہے۔جس کے مطابق  صفت زرین جنرل …

مزید پڑھئے

بولو کہ صبح حشر کی تمہیدکچھ تو ہو

آپ میں سے ہر کسی نے نئی انڈین فلم”ہاف گرل فرینڈ”ضرور دیکھی ہوگی۔اس فلم کا مرکزی کردار کون ہے اور کہانی کیا ہے سے قطع نظر ،سردست مجھے اس فلم کے ایک ایسے حصہ کو پیش کرنا مطلوب ہے جس میں بحیثیت قوم ہمارےسوچنے کے لیے بہت کچھ موجود ہے۔۔اس کہانی کے مرکزی کردار کا اپنی قومی زبان ہندی کے …

مزید پڑھئے