روزانہ ارکائیوز

چترال بازار میں اسٹریٹ لائٹز نا قص ہونے کی وجہ سے کام نہیں کررہے ہیں۔ صدر تجار یونین چترال

چترال (نمائندہ ) گزشتہ دنوں  تجار یونین چترال کا ایک اہم اجلاس جناب خیر الاعظم صاحب کے زیر صدارت پی۔ٹی۔ڈی۔سی ہوٹل چترال میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے انعقاد کا مقصد چترال بازار کے لیے ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دینا اور بازار کے مختلف مسائل پر بحث کرنا تھا۔اجلاس میں تجار یونین کی جانب سے ایک ایگزیگٹوکمیٹی تشکیل دے دی گئی۔جس کے …

مزید پڑھئے

آغا خان یونیورسٹی ایگز ا مینیشن بورڈ یونیسف کے اشتراک سے بلوچستان کے امتحانی جانچ کے اداروں کی صلاحیت سازی کرے گی

کوئٹہ (نامہ نگار) آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ (اے کے یو۔ای بی)، یونیسف کے اشتراک سے بلوچستان میں  آزمائش کے متعدد حکومتی اداروں کو تیکنیکی معاونت کی فراہمی اور ان کی صلاحیت سازی کریگی۔ صلاحیت سازی کے حوالے سے بلوچستان اسیسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن کے لیے تیکنیکی معاونت اور مشاورتی خدمات’ نامی معاہدے کی حتمی تصدیق اور باقاعدہ آغاز کے …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے20 اراکین کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان کر دیا، چترال کی بی بی فوزیہ کا نام بھی شامل

اسلام آباد(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہمارے 60 اراکین ہیں اور پارٹی تحقیقات کے مطابق ہمارے 20 اراکین نے اپنے ووٹ بیچے اور وہ لوگ سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہوئے جن کے بارے میں تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔عمران خان …

مزید پڑھئے

جشن قاق لشٹ میں "سیاہ کمان”سے نشانہ بازی کا مقابلہ توجہ کا مرکز ہوتاہے

قاق لشٹ چترال(زیل نمائندہ)جشن قاق لشٹ کے موقع پر دوسرے مقامی کھیلوں اور ثقافتی مقابلوں کے ساتھ ساتھ  مقامی ہتھیار "سیاہ کمان” سے نشانہ بازی کا مقابلہ شائقین کی توجہ کا مرکز ہوتاہے۔ قدیم ہتھیار سیاہ کمان میں بارود  ڈال کر لوہے کے چھرے بطور گولی رکھ کر اسے آگ کے پُلتے سے جلاتے ہوئے نشانہ باز ی کی جاتی …

مزید پڑھئے