ماہانہ ارکائیوز

سولرپینل کے ذریعےگرلز ڈگری کالج بونی میں کنویں سے پانی نکالنے کا کامیاب تجربہ

بونی(سرفراز شاہد)گورنمنٹ گرزڈگری کالج بونی میں MYHPکے تحت UKفنڈپروگرام کی زیرنگرانی اور UNICEFکے تعاون سے Rehabilitation of Drinking Water Supply کے نام سے سولر پینل کے ذریعے کنواں سے پانی نکالنے کا کامیاب تجربہ ہوا۔ اس منصوبے پر 9لاکھ 50ہزار روپے کی لاگت آئی۔ منصوبے کا افتتاح یونیسف کے چیف کٹ کا کوٹینگ کا  اور پروگرام منیجرسیف علی  نے کیا …

مزید پڑھئے

کھربوں کی عزت اور صرف چار کروڑ

سینٹ الیکشن میں ممبران کی خرید و فروخت یا ووٹ کی خرید و فروخت کوئی نہیں بات نہیں۔  ووٹر چاہے جنرل الیکشن کے ہو یا بلدیاتی الیکشن کے ،سینٹ کے ہو یا چیئرمین سینٹ کے ، ہر دور میں بکنے والے بکتے رہے۔ ووٹ بھیجنے والے بھیجتے رہے۔ لیکن اس بار کچھ زیادہ ہی شور مچایا گیا کہ ممبران بک …

مزید پڑھئے

قرآن پہ ہاتھ رکھ کر اپنی بے گناہی کی قسم کھاتی ہوں،بی بی فوزیہ

پشاور(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کی ممبر صوبائی اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری برائے سیاحت بی بی فوزیہ نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قرآن پہ ہاتھ رکھ کر اپنی بے گناہی کی قسم کھائی۔انہوں نے کہا کہ  کہا کہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے عجلت میں فیصلہ سنا کر میری عزت مجروح کی جس کا …

مزید پڑھئے

چترال بازار میں اسٹریٹ لائٹز نا قص ہونے کی وجہ سے کام نہیں کررہے ہیں۔ صدر تجار یونین چترال

چترال (نمائندہ ) گزشتہ دنوں  تجار یونین چترال کا ایک اہم اجلاس جناب خیر الاعظم صاحب کے زیر صدارت پی۔ٹی۔ڈی۔سی ہوٹل چترال میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے انعقاد کا مقصد چترال بازار کے لیے ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دینا اور بازار کے مختلف مسائل پر بحث کرنا تھا۔اجلاس میں تجار یونین کی جانب سے ایک ایگزیگٹوکمیٹی تشکیل دے دی گئی۔جس کے …

مزید پڑھئے

آغا خان یونیورسٹی ایگز ا مینیشن بورڈ یونیسف کے اشتراک سے بلوچستان کے امتحانی جانچ کے اداروں کی صلاحیت سازی کرے گی

کوئٹہ (نامہ نگار) آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ (اے کے یو۔ای بی)، یونیسف کے اشتراک سے بلوچستان میں  آزمائش کے متعدد حکومتی اداروں کو تیکنیکی معاونت کی فراہمی اور ان کی صلاحیت سازی کریگی۔ صلاحیت سازی کے حوالے سے بلوچستان اسیسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن کے لیے تیکنیکی معاونت اور مشاورتی خدمات’ نامی معاہدے کی حتمی تصدیق اور باقاعدہ آغاز کے …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے20 اراکین کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان کر دیا، چترال کی بی بی فوزیہ کا نام بھی شامل

اسلام آباد(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہمارے 60 اراکین ہیں اور پارٹی تحقیقات کے مطابق ہمارے 20 اراکین نے اپنے ووٹ بیچے اور وہ لوگ سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہوئے جن کے بارے میں تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔عمران خان …

مزید پڑھئے

جشن قاق لشٹ میں "سیاہ کمان”سے نشانہ بازی کا مقابلہ توجہ کا مرکز ہوتاہے

قاق لشٹ چترال(زیل نمائندہ)جشن قاق لشٹ کے موقع پر دوسرے مقامی کھیلوں اور ثقافتی مقابلوں کے ساتھ ساتھ  مقامی ہتھیار "سیاہ کمان” سے نشانہ بازی کا مقابلہ شائقین کی توجہ کا مرکز ہوتاہے۔ قدیم ہتھیار سیاہ کمان میں بارود  ڈال کر لوہے کے چھرے بطور گولی رکھ کر اسے آگ کے پُلتے سے جلاتے ہوئے نشانہ باز ی کی جاتی …

مزید پڑھئے

دارالعلوم سرحد میں دستار فضلیت و تقسیم انعامات

پشاور(نمائندہ زیل) رابطہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ پشاور کے زیر اہتمام دستارفضیلت کارنفرنس وایوارڈ سرمینی زیر صدارت مولانا محمد عمر فیضی دارالعلوم سرحد پشاور میں منعقد ہوا جس میں مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور اپنے خطاب میں اتحاد اور اتفاق پر زور دیا جن میں مولانا عبدالاکبر چترالی مولانا صابراللہ حیدری مولانا شیر کریم …

مزید پڑھئے

چترال کی ادبی و ثقافتی تنظیموں نے جشنِ قاقلشٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا

چترال (نمائندہ زیل)کھوار زبان  و ادب کی نمائندہ سات ادبی  و  ثقافتی تنظیمات کے نمائندوں نے جشن قاقلشٹ  کے ادبی اور ثقافتی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا۔تفصیلات کے مطابق  اس  سلسلے میں ایک ہنگامی اجلاس مئیر آفس واقع گولدور چترال میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا ایجنڈا  ”جشنِ قاقلشٹ کے موقع پر ادبی اور ثقافتی پروگرامات کے سلسلے …

مزید پڑھئے

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کا دورہ گرم چشمہ

چترال (نامہ نگار ) کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے منگل کےروز گرم چشمہ اور بیگوشٹ کا دورہ کیا۔ جہاں پرائمیری سکول میں بچوں سے ملے اور مٹھائیاں تقسیم کی ۔ کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس نے علاقے کے عمائدین سے بھی ملاقات کی ، ان کے مسائل سنے اور حل طلب مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کی …

مزید پڑھئے