روزانہ ارکائیوز

چترال پولیس کے افسروں اور جوانوں کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چترال (زیل نیٹ) چترال پولیس کے افسروں اور جوانوںمیں انسانی حقوق کا شعور اور عوام سے بہتر رویہ رکھنے کو فروغ دینے کے لیے ایک تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ (SHARP) کے تعاون سے منعقدہ اس ورکشاپ میں پولیس افسران اور جوانوں کوانسانی حقوق کا شعور،عوام کی جان و مال کی حفاظت اور بہتر رویہ رکھنے کے بارے میں …

مزید پڑھئے

اقرارالدین خسرو کھواراہل قلم کے بلامقابلہ صدر منتخب

چترال(زیل نمائندہ) نوجوان شاعر،ادیب اور کالم نگار اقرارالدین خسرو کھوار اہل قلم کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوئے۔کھوار اہل قلم نے مرکزی کابینہ کے لیے انتخابات کا اعلان کیا تھا جس کی رو سے صدارت کے لیے محمد نواز رفیع اور اقرارالدین خسرونے کاغذات نامزدگی جمع کیے تھے لیکن محمد نواز رفیع ذاتی مصروفیات کی وجہ سے صدارتی انتخابات سے دستبردار …

مزید پڑھئے

پوکیڑ پل 25سے 29اپریل تک ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند رہے گا

گرین لشٹ(زیل نمائندہ) پوکیڑ پل کے لنک روڈمیں  کام کی وجہ سے پانچ دنوں تک کسی بھی قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔ سب ڈویژنل آفیسر C&W ڈویژن بونی کے دفتر سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق پوکیڑ پل کے ساتھ آرسی سی پل بن رہا ہے جس کے اپروچ روڈ کی توسیع کے لیے کام ہورہا ہے …

مزید پڑھئے

یہ بچہ کس کا ہے؟

دروش(اطلاع عام )پولیس اسٹیشن دروش سے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایک نو عمر بچہ جس کی عمر تقریباً 4/5 سال ہے اپنے والدین سے بچھڑ کر دروش بازار سے  تھانہ دروش پولیس کو ملی ہے۔یہ بچہ  اپنا نام عُمیر اور والد کا نام کاکا حاجی بتاتا ہےلیکن گھر اور گاؤں کا نام بتانے سے قاصر ہے۔ …

مزید پڑھئے