روزانہ ارکائیوز

چترال میں مسلسل بارش، بالائی علاقوں میں برف باری

چترال(زیل نمائندہ) گزشتہ دنوں سے چترال میں جاری مسلسل بارش اور یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے موسم سرد ہوگیا ہے اور اطلاعات کے مطابق بالائی چترال کے مختلف مقامات پربرف باری بھی ہوئی ہے۔ اس سال  زیرین چترال اور خصوصا بالائی چترال میں سردیوں کے مہینوں میں بارش اور برف باری نہ ہونے کی وجہ سے پانی کی شدید …

مزید پڑھئے

با لآ خر نگران وزیر اعظم کانام بھی سامنے آگیا

سابق وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لئے اپوزیشن کے تجویز کردہ کسی نام پر اتفاق کر لیا جائے گا، فرحت اللہ بابر کو نگران وزیراعظم کے طور پر دیکھنا چاہتا ہوں۔ حامد میر کمشن رپورٹ کبھی موصول نہیں ہوئی۔ فاٹا کا ہر شہری سچا پاکستانی ہے، نوجوانوں کے جائز مطالبات کاجائزہ لینا چاہیے۔ …

مزید پڑھئے

سولرپینل کے ذریعےگرلز ڈگری کالج بونی میں کنویں سے پانی نکالنے کا کامیاب تجربہ

بونی(سرفراز شاہد)گورنمنٹ گرزڈگری کالج بونی میں MYHPکے تحت UKفنڈپروگرام کی زیرنگرانی اور UNICEFکے تعاون سے Rehabilitation of Drinking Water Supply کے نام سے سولر پینل کے ذریعے کنواں سے پانی نکالنے کا کامیاب تجربہ ہوا۔ اس منصوبے پر 9لاکھ 50ہزار روپے کی لاگت آئی۔ منصوبے کا افتتاح یونیسف کے چیف کٹ کا کوٹینگ کا  اور پروگرام منیجرسیف علی  نے کیا …

مزید پڑھئے