روزانہ ارکائیوز

عجب کرپشن کی غضب کہانی

ایک شخص نے کسی دانشور سے دریافت کیا حضرت ! کرپشن کی تعریف کیا ہے؟ اسے جواب ملا کرپشن اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے کو کہتے ہیں ۔اگر اس فارمولے پر عمل کیا جائے تو ہمارے ہاں اداروں سے لیکر افراد تک سب اس بہتی گنگا میں خوب ہاتھ صاف کررہے ہیں ۔دو ہزار تیرہ کے انتخابات کے بعد عوام …

مزید پڑھئے

عظیم الشان پیغام جمعیت و دستار فضیلت کانفرنس میں چترال کے فاضل علمائے کرام اور حفاظ کرام کی دستار بندی

اسلام آباد(نمائندہ زیل )چترال سے تعلق رکھنے والے راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف مدارس کے فاضل دس  علمأ کرام اور اٹھارہ حفاظ کرام کی اجتماعی دستار بندی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق رابطہ کمیٹی جمعیت علما اسلام چترال اور جمعیت طلبہ اسلام چترال حلقہ راولپنڈی واسلام آباد کے زیراہتمام عظیم الشان پیغام جمعیت و دستار فضیلت کانفرنس جامع مسجد …

مزید پڑھئے

فوجی چیک پوائنٹس اور عوامی احتجاج

سن ۲۰۰۶ کے اواخر تک پورے سوات میں مقامی پولیس اور فرنٹیر کور/ کنسٹبلری کے گنِے چُنے چیک پوائنٹس کے علاوه پاکستان آرمی کا کوئی ایک بھی چیک پوائنٹ نہیں تھا۔تاہم جولائی ۲۰۰۷ میں لال مسجد اپریشن کے بعد تحریک نفاذ شریعت کے بانی ملا صوفی محمد اور سوات میں موجود مقامی طالبان کمانڈر ملا فضل الله کےکھلے عام حکومت …

مزید پڑھئے

پاکستان زندہ باد تحریک کی زیرنگرانی چترال میں جلسے کا انعقاد

چترال ( زیل نمائندہ)پاکستان زندہ بادتحریک کی زیرنگرانی چترال کے پولو گراؤنڈ میں جمعہ کے روز جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مکاتب فکر کے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پولو گراؤنڈ چترال کو قومی پرچموں اور بینرز سے سجایا گیا تھا اورملی نغموں  کی گونج نے  ماحول کو گرماکے رکھا۔ اس موقع پر جلسے سے …

مزید پڑھئے

چترالی ثقافت عروج و زوال کے آئینے میں

باوثوق تاریخی شواہد کے مطابق چترال کی سرزمین میں دو قومیں آباد تھیں ایک کلاش اور دوسرا کھو ۔کالاش قوم زیریں حصے پر آباد تھی جبکہ کھو قوم بالائی حصے پر آباد تھی۔ دونوں قوموں کا تمدن رسم و رواج ایک دوسرے سے یکسر مختلف تھا۔ بعدازاں چین اور وسطاایشیاء سے مختلف اقوام جیسے رائیس اور مغل آکر چترال میں …

مزید پڑھئے

حرام بجلی اور لٹکوہ

رہنما ، نمائندہ، لیڈر یا جو کچھ بھی آپ کہہ لیں ایسے افراد کو۔ ان کی ایک ذمہ داری بنتی ہے اور وہ ہے منصوبہ بندی۔ اگر وہ ہوش و حواس کے مالک ہیں تو ان کو پانچ سال پہلے پتہ ہونا چاہئے کہ گولین گول کا بجلی گھر کب پیداوار دینا شروع کرے گی۔ کتنے میگاواٹ کی پیداوار ہے …

مزید پڑھئے

یادوں کی بارات

یادوں کی بارات حضرت جوش ملیح آبادی کی خود نوشت سوانخ عمری ہے۔ آج مرشد ایک عجیب مسئلہ لیکر آیا تھا۔ مسئلے کو سن کر میری یادوں کی بارات آگئی۔ اور آتی گئی۔ مرشد نے کہا میرے سکول میں افواہ پھیلی ہے کہ آئندہ امتحان میں نقل کی اجازت نہیں ہوگی۔ لڑکے حیراں ہیں اگر نقل کی اجازت نہیں ہوگی …

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی میں عالمی کانفرنس

چترال یونیورسٹی میں منعقدہ ہونے والی انٹر نیشنل بوٹانیکل کانفرنس سال ۲۰۱۸ کی پہلی سہ ماہی میں چترال کو عالمی سیاحت کے نقشے پر نمایاں کرنے والا تحفہ ہے ۔ اس تحفے کے لیے ہم چترال یونیورسٹی کی انتظامیہ ،خصوصاً پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری اور ان کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔علم نباتات کے حوالے …

مزید پڑھئے