روزانہ ارکائیوز

خیابان و گلزار و باغ آفریدم

خالق ارض و سماء کی عطا کردہ نعمتوں میں حسن ایک ایسی دولت ہے جسے ہر ذی شعور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ خوبصورتی انسانوں میں ہو یا کھیت کھلیانوں میں، چاند میں آسماں میں ہو یا رخ جاناں میں ، لہلہاتی اور بل کھاتی وادیوں میں ہو یا اچھلتی کودتی ندیوں میں ، کوہسار ، سبزہ زار اور …

مزید پڑھئے

میں اب صرف سوئزرلینڈ کا نہیں خو د کو چترال کا بھی سفیر سمجھتا ہوں،سوئس سفیر تھامس کولی

یارخون(نمائندہ زیل) میں اب صرف سوئزرلینڈ کا نہیں خو د کو چترال کا بھی  سفیر سمجھتا ہوں۔اب میں دنیا بھر کے سیاحوں کو بتاؤنگا کہ زمین میں جنت کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا پاکستان کے چترال میں موجود ہے۔ سیاحوں کو چاہئے کہ وہ ضرور آئے اور یہاں کے پر امن ماحول میں گھر جیسا اپنائیت محسوس کرے۔ یہ باتیں چترال کے …

مزید پڑھئے

سوئیزرلینڈ کے سفیر نےوادیٔ یارخون میں آٹھ سو کلو واٹ بجلی گھر کا افتتاح کیا

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے بالائی علاقے وادیٔ یارخون کے  گاؤں پاؤر میں آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے زیر نگرانی 800 کلو واٹ پن بجلی گھر تیار ہوا۔ بجلی گھر SDC یعنی سویس ایجنسی فار ڈیویلپمنٹ اینڈ کوآپریشن کےمالی تعاون سے تیا رکیا گیا۔ سویٹزرلینڈ کے سفیر Thomas Kolly نے مہمان خصوصی کے طور پر بجلی گھر کا افتتاح …

مزید پڑھئے