روزانہ ارکائیوز

ہم لکھتے کیوں ہیں؟(پہلی قسط)

ہم کیوں لکھتے ہے ؟ یہ بڑا مشکل سوال ہے ؟ کیونکہ اس سوال میں ایک لکھاری کیوں لکھتا ہے ؟ اور بحیثیت لکھاری سماج میں اس کا کیا کردار ہے ؟ اور اس عمل و کردار کے کیا نتائج ہے؟ کیا اس کے نتائج سود مند ہے یا محض کاغذ و قلم کا بے جا استعمال اور وقت کی …

مزید پڑھئے

نگر قلعہ دروش میں کھوار محفل مشاعرہ کا اہتمام

دروش(نمائندہ زیل ) دروش سے تعلق رکھنے والے شعراء کرام نے نگر قلعہ دروش کے باغ میں محفل مشاعرہ کا اہمتام کیا۔ سال کے پہلے مشاعرے کا اہتمام پی آئی  سی ایل نے کیا تھا۔  محفل مشاعرے کی صدارت امین الرحمان چغتائی نے کی جبکہ  مہمان خصوصی گورنمنٹ ہائیر سکندری سکول دروش کے پرنسپل سلیم کامل تھے۔ مشاعرے کی نظامت …

مزید پڑھئے

تورکھو روڈ میں کام کی بندش صوبائی حکومت کے ماتھے پر بدنما داغ ہے،مولانا چترالی

پشاور(نمائندہ زیل ) جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی  مولانا عبد الاکبر چترالی نے بونی تور کھوروڈ میں تعمیراتی کام کی بندش اور مالکان جائیداد کو ادائیگی نہ ہو نے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے تورکھو روڈ میں جاری کام رک گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

پشاور میں چترال کے اڈے

پشاور میں چترال کے اڈے کئی سالوں سے عوام کے لیے پریشانی، کوفت اور مصیبت کا سبب ہوئے ہیں۔ یہ اڈے پشاور کے گمنام شہر کی گلیوں میں بنائے گئے ہیں۔کئی جگہوں پر ٹکٹ دیتے ہیں اور شام ۶ بجے سے رات ۸ بجے کے درمیان مسافر گاڑیوں کو پشاور سے نکالتے ہیں۔ یہ گاڑیاں صبح ۱۰ بجے تک دیر …

مزید پڑھئے

مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری

آج کی شام بہت مانوس تھی ، فضا میں ہلکی پھلکی خنکی موجود تھی۔ ماحول میں لطافت تھی۔ بنی گالہ کی خوشگوار ہوا نے لوگوں کو سہلانا شروع کر دیا تھا۔ آسمان صاف تھا، فضا پاکیزہ نور میں نہائی ہوئی تھی، بنی گالہ پر عجیب رنگ چڑھا ہوا تھا ، درخت ، فصلیں،گھاس ، پتھر ،انسان، پرندے سبھی زندہ تھے، …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں سالانہ دستار بندی کا انعقاد

چترال ( نامہ نگار) ضلع چترال کے قدیم اور معروف دینی ادارہ گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں تکمیل بخاری شریف اور تکمیل حفظ القرآن کی دستار بندی کی پر رونق تقریب منعقد ہوئی۔ دستاربندی کی تقریب میں ضلع چترال کے نامور علماءکرام کے علاوہ مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے حضرات نے شرکت کی ۔محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام …

مزید پڑھئے