ماہانہ ارکائیوز

ہم لکھتے کیوں ہیں۔ دوسری قسط

لیکن جب تک خدا اور اس بندے کا ضمیر اس کو جھنجوڑ نہ دیں تو ہمارا اور آپ کا کیا بس چلتا ہے۔ اب آتیہیں۔ دوسرے طبقے کی طرف جو کہ اپنی زندگی اور خوشیوں کو انسانیت اور انسان کی شعوری اصلاح کے لیے وقف کرتے ہے۔ اور یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ اگر سماج میں خیر …

مزید پڑھئے

پاک فوج اور چترال سکاؤٹس کے تعاؤن سے دروش میں فلاحی اور عوامی بہبود کی سرگرمیاں جاری؛ خدمات پر خراج تحسین

دروش (نامہ نگار) ضلع چترال کے دوسرے بڑے قصبے دروش میں پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کے تعاؤن سے عوامی بہبود کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تعاؤن اور نگرانی سے دروش میں مختلف نوعیت کی فلاحی اور عوامی بہبود کی سرگرمیاں جاری ہیں اور ان میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔کور کمانڈر پشاور کی …

مزید پڑھئے

کھوار اہل قلم اور تقریبِ ایوارڈ

کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر، جو اس کے مذہب، نظام، اخلاق،علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہو، یا وہ،ذہنی ترقی جو زندگی کے چلن میں کارفرما ہو، تہذیب و ثقافت کہلاتے ہیں، اور آج کے دور میں تہذیب اور ثقافت کو ملا کر ان دونوں کا نام کلچر رکھ دیا گیا ہے، اس …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا ایمر جنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) نے چترال کے لیے ریسکیو سروسز کابا قاعدہ آغاز کر دیا گیا ۔

چترال(نمائندہ زیل)خیبر پختونخوا ایمر جنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) نے چترال کے لیے ریسکیو سروسز کابا قاعدہ آغاز کر دیا گیا ۔  افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ایمرجنسی آفیسر چترال امجد خان نے بتا یا کہ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد کی قیا دت میں صوبا ئی حکو مت ریسکیو 1122کو پو رے صوبے تک پھیلا نے کے خواب …

مزید پڑھئے

مذہب اور سائنس

انسانی زندگی کا ایک مادی پہلو ہے جو اس سے ظاہری طور پر کافی ساری چیزوں کا تقاضا کرتا ہے۔ انسان اپنے جسم کو تکلیف اور مشقت سے بچانے کیلیے نت نئی چیزیں ایجاد کرتا ہے۔ ان ایجادات میں سے زیادہ تر کا تعلق انسانی جسم کو تکلیف اور مشقت سے بچانے سے متعلق ہیں۔ انسان کو سکون کی زندگی …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ (ن) چترال کے صدرنوید چغتائی نے نئی کابینہ کا اعلان کردیا۔صفت زرین جنرل سیکرٹری مقرر

چترال(نمائندہ زیل )تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ضلعی صدر نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ کی طرف سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق ضلعی صدر نے مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام اور مقامی قیادت کے ساتھ ضروری مشاورت کے بعد پی ایم ایل (این) چترال کے لیے نئی کابینہ تشکیل دی ہے۔جس کے مطابق  صفت زرین جنرل …

مزید پڑھئے

بولو کہ صبح حشر کی تمہیدکچھ تو ہو

آپ میں سے ہر کسی نے نئی انڈین فلم”ہاف گرل فرینڈ”ضرور دیکھی ہوگی۔اس فلم کا مرکزی کردار کون ہے اور کہانی کیا ہے سے قطع نظر ،سردست مجھے اس فلم کے ایک ایسے حصہ کو پیش کرنا مطلوب ہے جس میں بحیثیت قوم ہمارےسوچنے کے لیے بہت کچھ موجود ہے۔۔اس کہانی کے مرکزی کردار کا اپنی قومی زبان ہندی کے …

مزید پڑھئے

عجب کرپشن کی غضب کہانی

ایک شخص نے کسی دانشور سے دریافت کیا حضرت ! کرپشن کی تعریف کیا ہے؟ اسے جواب ملا کرپشن اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے کو کہتے ہیں ۔اگر اس فارمولے پر عمل کیا جائے تو ہمارے ہاں اداروں سے لیکر افراد تک سب اس بہتی گنگا میں خوب ہاتھ صاف کررہے ہیں ۔دو ہزار تیرہ کے انتخابات کے بعد عوام …

مزید پڑھئے

عظیم الشان پیغام جمعیت و دستار فضیلت کانفرنس میں چترال کے فاضل علمائے کرام اور حفاظ کرام کی دستار بندی

اسلام آباد(نمائندہ زیل )چترال سے تعلق رکھنے والے راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف مدارس کے فاضل دس  علمأ کرام اور اٹھارہ حفاظ کرام کی اجتماعی دستار بندی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق رابطہ کمیٹی جمعیت علما اسلام چترال اور جمعیت طلبہ اسلام چترال حلقہ راولپنڈی واسلام آباد کے زیراہتمام عظیم الشان پیغام جمعیت و دستار فضیلت کانفرنس جامع مسجد …

مزید پڑھئے

فوجی چیک پوائنٹس اور عوامی احتجاج

سن ۲۰۰۶ کے اواخر تک پورے سوات میں مقامی پولیس اور فرنٹیر کور/ کنسٹبلری کے گنِے چُنے چیک پوائنٹس کے علاوه پاکستان آرمی کا کوئی ایک بھی چیک پوائنٹ نہیں تھا۔تاہم جولائی ۲۰۰۷ میں لال مسجد اپریشن کے بعد تحریک نفاذ شریعت کے بانی ملا صوفی محمد اور سوات میں موجود مقامی طالبان کمانڈر ملا فضل الله کےکھلے عام حکومت …

مزید پڑھئے