ماہانہ ارکائیوز

دمیل ویلفئیر سوسائٹی کے زیر انتظام  پشاور میں سالانہ کانفرنس  کا انعقاد

پشاور(زیل نیٹ)دمیل ویلفئیرسوسائٹی کے زیر اہتمام پشاور میں سالانہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں دمیل وادی سے تعلق رکھنے والےعمائدین کے علاوہ سوسائٹی کے ممبران اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔کانفرنس میں پشاور،سوات،مردان ،چارسدہ اور نوشہرہ سے سوسائٹی کے اراکین نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔ کانفرنس …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن بی بی فوزیہ کے ووٹ کی تصدیق کرکے الزام کو ثبوت کے ساتھ میڈیا کے سامنے لائے، انصاف یوتھ نگ چترال

چترال (ارشاداللہ ) انصاف یوتھ ونگ ضلع چترال کے صدر ضیاءالرحمن نے قائد تحریک انصاف عمران خان سے اپیل کی ہے کہ ورکرز کی تحفظات کو دور کرنے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ایم پی اے بی بی فوزیہ کے ووٹ کی تصدیق کی جائے اور ان پر لگائے گئے الزام کو ثبوت کے ساتھ میڈیا کے سامنے …

مزید پڑھئے

خیابان و گلزار و باغ آفریدم

خالق ارض و سماء کی عطا کردہ نعمتوں میں حسن ایک ایسی دولت ہے جسے ہر ذی شعور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ خوبصورتی انسانوں میں ہو یا کھیت کھلیانوں میں، چاند میں آسماں میں ہو یا رخ جاناں میں ، لہلہاتی اور بل کھاتی وادیوں میں ہو یا اچھلتی کودتی ندیوں میں ، کوہسار ، سبزہ زار اور …

مزید پڑھئے

میں اب صرف سوئزرلینڈ کا نہیں خو د کو چترال کا بھی سفیر سمجھتا ہوں،سوئس سفیر تھامس کولی

یارخون(نمائندہ زیل) میں اب صرف سوئزرلینڈ کا نہیں خو د کو چترال کا بھی  سفیر سمجھتا ہوں۔اب میں دنیا بھر کے سیاحوں کو بتاؤنگا کہ زمین میں جنت کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا پاکستان کے چترال میں موجود ہے۔ سیاحوں کو چاہئے کہ وہ ضرور آئے اور یہاں کے پر امن ماحول میں گھر جیسا اپنائیت محسوس کرے۔ یہ باتیں چترال کے …

مزید پڑھئے

سوئیزرلینڈ کے سفیر نےوادیٔ یارخون میں آٹھ سو کلو واٹ بجلی گھر کا افتتاح کیا

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے بالائی علاقے وادیٔ یارخون کے  گاؤں پاؤر میں آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے زیر نگرانی 800 کلو واٹ پن بجلی گھر تیار ہوا۔ بجلی گھر SDC یعنی سویس ایجنسی فار ڈیویلپمنٹ اینڈ کوآپریشن کےمالی تعاون سے تیا رکیا گیا۔ سویٹزرلینڈ کے سفیر Thomas Kolly نے مہمان خصوصی کے طور پر بجلی گھر کا افتتاح …

مزید پڑھئے

پرائیوٹ تعلیمی اداروں پر شب خون مارنے کی تیاری

یہ امر شبہ سے بالاتر ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت تعلیم کی بہتری کے حوالے سے اب تک گزشتہ تمام حکومتوں سے زیادہ سنجیدہ اور زیادہ فکر مند دکھائی دی ہے۔ سرکاری تعلیمی اداروں کو آشفتہ حالی سے نکال کر تعلیم یافتہ و بااثر طبقات کی توجہ اس طرف مبذول کرانے اور لوگوں کے اعتماد کی بحالی کے سلسلے میں …

مزید پڑھئے

کل پیر کے دن دس بجے کےبعد تمام پرائیویٹ اسکول بند ہونگے۔ صدر پیما چترال

چترال (نمائندہ زیل )پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیو شن مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے ایک اہم اجلاس اتوار کے دن  10 بجےزیر صدارت وجیہ الدین صد ر پیما چترال بمقام پی ٹی ڈی سی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ جس میں چترال کے نجی سکولوں کے پرنسپلز نے صاحبان کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں صوبائی حکومت کی طرفہ سے پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری …

مزید پڑھئے

انتخابی حلقہ بندیاں!حقائق اور مفروضے

انتخابی حلقہ بندیوں سے متعلق چترال سے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کے خاتمہ کا کیس الیکشن کمیشن سے ہارنے کے بعد ہر جانب الزام تراشیوں کابازار گرم ہے ۔ سیاست کار ایک دوسرے پر الزمات لگانے میں مصروف ہے ۔ اس سلسلے میں سب سے زیادہ تنقید پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت پہ ہورہی ہے ۔ سوشل میڈیائی …

مزید پڑھئے

چترال میں مسلسل بارش، بالائی علاقوں میں برف باری

چترال(زیل نمائندہ) گزشتہ دنوں سے چترال میں جاری مسلسل بارش اور یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے موسم سرد ہوگیا ہے اور اطلاعات کے مطابق بالائی چترال کے مختلف مقامات پربرف باری بھی ہوئی ہے۔ اس سال  زیرین چترال اور خصوصا بالائی چترال میں سردیوں کے مہینوں میں بارش اور برف باری نہ ہونے کی وجہ سے پانی کی شدید …

مزید پڑھئے

با لآ خر نگران وزیر اعظم کانام بھی سامنے آگیا

سابق وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لئے اپوزیشن کے تجویز کردہ کسی نام پر اتفاق کر لیا جائے گا، فرحت اللہ بابر کو نگران وزیراعظم کے طور پر دیکھنا چاہتا ہوں۔ حامد میر کمشن رپورٹ کبھی موصول نہیں ہوئی۔ فاٹا کا ہر شہری سچا پاکستانی ہے، نوجوانوں کے جائز مطالبات کاجائزہ لینا چاہیے۔ …

مزید پڑھئے