سولرپینل کے ذریعےگرلز ڈگری کالج بونی میں کنویں سے پانی نکالنے کا کامیاب تجربہ

بونی(سرفراز شاہد)گورنمنٹ گرزڈگری کالج بونی میں MYHPکے تحت UKفنڈپروگرام کی زیرنگرانی اور UNICEFکے تعاون سے Rehabilitation of Drinking Water Supply کے نام سے سولر پینل کے ذریعے کنواں سے پانی نکالنے کا کامیاب تجربہ ہوا۔

Image may contain: 6 people, people standing and outdoor

اس منصوبے پر 9لاکھ 50ہزار روپے کی لاگت آئی۔ منصوبے کا افتتاح یونیسف کے چیف کٹ کا کوٹینگ کا  اور پروگرام منیجرسیف علی  نے کیا ۔

Image may contain: 12 people, people sitting

افتتاحی تقریب میں سجاد اکبر واش اسپیشیلسٹ ،ڈاکٹر واصف واش اسپیشیلسٹ،انجینئر سردار ایوب آرپی ایم اے کے آر ایس پی،حسین احمد پراجیکٹ منیجر بونی،پروفیسر ممتاز حسین پرنسپل جی ڈی سی بونی،نگہت سید پرنسپل جی ڈی سی (ف) بونی اور مستفیض فیلڈ کوآرڈی نیٹر کے علاوہ طلباء اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات نے شرکت کی۔

Image may contain: 7 people, including Fareed Ahmad, people smiling, people standing, child and outdoor

اس موقع پر کالج کی پرنسپل نے منصوبے کی تکمیل پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

Image may contain: 3 people, people smiling, people standing

Print Friendly, PDF & Email