انتقال پرملال،موڑکھو گہت کے محترم شاہ انتقال کرگئے

موڑکہو(زیل نمائندہ)موڑکھو گہت سے تعلق رکھنے والی معروف سیاسی و سماجی شخصیت محترم شاہ بدھ کی صبح انتقال کر گئے ۔مرحوم ممتاز ماہر تعلیم مکرم شاہ کے بڑے بھائی جبکہ سمیع الحق، مسرور حسین شاہ، ڈاکٹر امجد علی شاہ، ڈاکٹر آصف علی شاہ اور لیکچرر ادریس علی شاہ کے والد بزرگوار تھے ۔مرحوم کی نماز جنازہ بدھ کے روز شام 4بجے موڑکھو گہت میں ادا کی جائے گی۔

Print Friendly, PDF & Email