موسم بہار کا آغاز،نرسریوں کی طرف لوگوں کا رخ
چترال(گل حماد فاروقی) موسم بہار آتے ہی چترال کے باذوق لوگ نرسریوں کا رخ کرتے ہیں اور اپنے پسند کے پھول، پودے اور بیج خریدتے ہیں۔ نومبر سے مارچ تک چترال میں موسم کافی سرد ہوتا ہے اور جوں ہی سردی جانے کا نام لیتی ہے تو دیگر اضلاع سے لوگ یہاں پھلدار پودے، پھولوں کی بیج اور پودے لاتے …
مزید پڑھئے