ماہانہ ارکائیوز

چترال بارڈر پولیس کی ڈیوٹی کے بارے میں وضاحت کی جائے،وقاص احمد ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ زیل)سکیورٹی دینا پولیس کا کام ہےلیکن ڈپٹی کمشنر،ضلع ناظم،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنراور اسسٹنٹ کمشنر اپنے ساتھ بارڈر پولیس لے کر پھرتے ہیں یہ کس قانون کے تحت ہے۔ یہ بات وقاص احمد ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کی ہے۔ان کا کہنا ہے  کہ بحیثیت قانوں کا ایک ادنی طالب علم مجھے یہ علم ہے کہ سیکورٹی دینا پو لیس …

مزید پڑھئے

پی پی پی چترال کا ممبرشپ مہم،لوگوں کا تانتابندھارہا

چترال(زیل نیٹ) عام انتخابات 2018ء قریب آتے ہی مختلف پارٹیوں کی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔چترال میں پاکستان پیپلزپارٹی  ممبرشپ مہم کے حوالے سے دوسری سیاسی پارٹیوں کے مقابلے میں سبقت  لے رہی ہے۔ گزشتہ دو مہینوں سے جاری اس مہم میں کئی افراد پارٹی میں ممبر شپ حاصل کرچکے ہیں اور رفتہ رفتہ ممبران کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو …

مزید پڑھئے

چترال کے ایک اور سپوُت”تمغئہ امتیاز” کے لیے نامزد

اسلام آباد(نامہ نگار) ہر سال یوم پاکستان کےموقع پر صدر اسلامیہ جمہوریہ پاکستان مختلف شعبوں میں گران قدر اور نمایاں خدمات انجام دینے والے شخصیات کو سول اعزازات سے نوازتے ہیں ۔اس سال صدرمملکت نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کے حامل 141شخصیات کے لیے  مختلف سول اعزازات کی منظوری دی ہے جن میں چترال کے معروف شخصیت اور سرحدرورل …

مزید پڑھئے

دھرنا ختم ،ایک ہفتے کے اندر بروزیونین کونسل اور ملحقہ دیہات کو بجلی دی جائے گی

بروز(نمائندہ زیل) گولین گول پن بجلی گھر کی بجلی سے محروم بروز یوسی اور ملحقہ دیہات کو ایک ہفتے کے اندر بجلی کی فراہمی شروع کردی جائے گی۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد علی سودھر نے بروز کے مقام پر گزشتہ پانچ دنوں سے جاری دھرنا کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے یقین دہانی کی کہ …

مزید پڑھئے

لواری ٹاپ میں برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے باپ بیٹے کے اہل خانہ کامدد کی اپیل

چترال(گل حماد فاروقی) ٹوٹا پھوٹا مکان، ٹپکتے ہوئے دیوار، پرانے برتن اور گھر میں موجود ایسے بچے جنہوں نے پھٹے پرانے کپڑے پہنے ہوئے ہیں اورننگے پیر کھڑے ہیں اپنے لخت جگر کی کتابوں، سکول یونیفارم، کاپی اورکتابوں کو سینے سے لگاکر روتی ہوئی عبید اللہ کی ماں۔ یہ ہے مرحوم نورالدین کے گھر کا نقشہ جو یکم فروری کو …

مزید پڑھئے

تورکھو میں پانچ سالہ بچی میں پولیو وائرس کی رپورٹ

تورکھو(شرف الدین کاشف) تورکھو کے گاؤں ورکوپ کے رہائشی ایک بچی میں پولیو وائرس کی رپورٹ ہوچکی ہے۔اطلاعات کے مطابق وادی تورکھو کے گاؤں ورکوپ میں صفیہ بنت حضر ت یوسف کی بائیں ٹانگ معذور ہے جس کی وجہ سے وہ چلنے کے قابل نہیں ہے ۔ان کے والد کے مطابق بچی کی ٹانگ پیدائشی کمزور تھی اور اب چلنے …

مزید پڑھئے

چترال میں علم کی روشنی کو پھیلانے میں AKESکا بڑا ہاتھ ہے،کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس

کوراغ (نمائندہ زیل ) چترال جیسے پسماندہ علاقے میں علم و حکمت کی شمع جلانے میں آغاخان ایجوکیشن سروس کی خدمات قابلِ صد ستائش ہیں ۔ کسی بھی معاشرے  کی ہمہ جہت ترقی میں تعلیم ،  صحت اور مالی وسائل تک رسائی  کا  کردار ہمیشہ اہم  ہوتا ہے۔ا س لیے آغاخان ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک  کی انتھک کوششوں کے نتیجے میں  چترال کے عوام کی زندگی میں حیران …

مزید پڑھئے

برنس کے مقام پر گاڑی کو حادثہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

برنس(نمائندہ زیل) تورکھو سے آتی ہوئی لینڈکروزر گاڑی کو برنس کے مقام پر حادثہ پیش آیا لیکن خوش قسمتی سے گاڑی میں سوار تمام افراد محفوظ رہے ۔تفصیلات کے مطابق معروف قانون دان اور آل پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی رہنما وقاص احمد ایڈوکیٹ کی گاڑی جس میں اس کے علاوہ خاندن کے افراد شامل تھے برنس کے مقام پر …

مزید پڑھئے

چترال بازار میں پارکنگ کے مسائل کا حل

چترال بازار میں سرکاری عمارات اور نجی تعمیرات کی غلط منصوبہ بندی کی وجہ سے کار پارکنگ بہت بڑا مسئلہ بن گیاہے ۔ ڈیڑھ دو سال بائی پاس روڈ پر پارکنگ کی جگہ ملتی تھی، گزشتہ 6مہینوں سے پریڈ گراؤنڈ کے زیر تعمیر حصے کو پارکنگ کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ پیریڈ گراؤنڈ کی تعمیر مکمل ہوئی تو یہ …

مزید پڑھئے