سابق ممبر تحصیل کونسل پی۔پی۔پی خوش محمدپی ٹی آئی میں شامل

چترال ( زیل نمائندہ) پی  ٹی آئی  چترال تحصیل کے جنرل سیکرٹری آمین الرحمنٰ نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ پی ٹی آئی کی پالیسوں کی کامیابی ہے کہ لوگ جوق در جوق پی ٹی آئی میں داخل ہو رہے ہیں ۔اس کی مثال گزشتہ دنوں سابق تحصیل ناظم پی۔پی۔پی جناب خوش محمد کی ہے جنہوں نے  پی پی پی میں عہدوں کی بے ضابطگیوں اور ایم۔پی۔اے سلیم خان کے غلط فیصلوں سے دل برداشتہ ہوکر عنقریب پی۔ٹی۔آئی میں باضابطہ طور پر شمولیت کا اعلان کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email