روزانہ ارکائیوز

چترال میں موسم خراب ہونے کی وجہ سے پولیو مہم 12 فروری کی بجائے 16فروری کو شروع ہوگا،ای پی آئی کوآرڈینیٹر

چترال ( جمشید احمد) چترال میں پانچ  سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو قطرہ پلانے اور ویکسین دینے کا مہم پروگرام کے مطابق 12 فروری کو شروع ہو نا تھا لیکن خراب موسم اور برف باری کے باعث اب16 فروری سے شروع ہو کر 19فروری تک جاری رہے گا ۔یہ بات ای پی آئی کوآرڈینٹرڈاکٹر فیاض رومی نے …

مزید پڑھئے

لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے چترال بونی روڈ بند

بونی(نمائندہ زیل)   آج بونی چترال روڈ شوگرام کے قریب  لینڈ سلائنڈنگ کی وجہ سے  ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند  رہا جس کی وجہ سے لوگ   پرانی خستہ سڑک پہ سفر کرنے پر مجبور ہوگئے ۔ اور   لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ سی اینڈ ڈبلیو کا ایک ٹریکٹر  سڑک کو کھولنے کی کوششوں میں مصروف ہیں …

مزید پڑھئے

پشاور سے چترال رات کے وقت سفر کرنے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ اخبار فروشوں کو بھی نقصان کا سامنا۔

چترال(گل حماد فاروقی) پشاور سے چترال ٹرانسپورٹ سروس رات کی بجائے دن کے وقت کی جائے عوامی مطالبہ ۔ پشاور سے چترال مسافر گاڑیاں اکثر رات کے وقت آتے ہیں اس کی بنیادی وجہ مسافروں کو لوٹنا ہے کیونکہ وہ مسافروں کا سامان گاڑی کی چھت پر رکھ کر اس کا علیحدہ پیسے لیتے ہیں اور رات کا فائدہ اٹھاتے …

مزید پڑھئے

لاسپور کے گاؤں بروک میں آگ لگنے سے گھر جل کر خاکستر

لاسپور(امیرنیاب)گزشتہ شب لاسپور کے گاؤں بروک میں آگ لگنے سے مرزہ نادر شاہ کا گھر جل کر خاکستر ہوگیا۔آگ لگنے کے نتیجے میں گھر مکمل طور پر تباہ ہونے کے ساتھ ساتھ گھر کے اندر سارا  سامان بھی مکمل طور پر جل گیا۔ مالک مکان کے مطابق آگ اس وقت لگی جب اس کا بیٹا رات آٹھ بجے پڑھنے کے …

مزید پڑھئے

دے مجھ کو شکایت کی اجازت کہ ستمگر

پاکستان امریکہ تعلقات اتنی پرانی ہے جتنی مملکت خدادادِ پاکستان نے عمر پائی۔آزادی کے بعد خیالِ زد عام تھی کہ نوزائیدہ ملک جلد ہی ناقابل تسخیر ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی بہترین نہری نظام، ذرخیزی ،مختلف موسموں کی بنا جلد ہی دنیا کی ترقی یافتہ اقوام کی صفوں میں شامل ہوکر اقوام عالم میں اپنا لوہا منوائے گا بلکہ اقوام …

مزید پڑھئے