لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے چترال بونی روڈ بند

بونی(نمائندہ زیل)   آج بونی چترال روڈ شوگرام کے قریب  لینڈ سلائنڈنگ کی وجہ سے  ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند  رہا جس کی وجہ سے لوگ   پرانی خستہ سڑک پہ سفر کرنے پر مجبور ہوگئے ۔

اور   لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ سی اینڈ ڈبلیو کا ایک ٹریکٹر  سڑک کو کھولنے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔ تاحال  سڑک  ت بند ہے۔

 

Print Friendly, PDF & Email