روزانہ ارکائیوز

لواری ٹاپ برفانی تودہ کی زد میں آکےدو افراد لاپتہ ایک کو زندہ بچا لیا گیا

لواری ٹاپ(نمائندہ زیل ) برفانی تودہ کی زد میں  آکے دو افراد (باپ بیٹا )لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ دونوں پی ٹی سی ایل میں ملازم اور نگر لشٹ کے رہائشی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق  مسمی نورالدین ساکنۂ نگر لشٹ اپنے والد بادشاہ  گل اور ایک  ساتھی کے ساتھ پی ٹی سی ایل ٹاؤ ر لواری ٹاپ سامان لے کے جارہے …

مزید پڑھئے

دروش پولیس کی کاروائی، منشیات فروشوں سے تین کلو چرس برآمد

دروش(نمائندہ زیل) چترال میں منشیات فروشوں کے خلاف چترال پولیس کی کاروائی زور وشور سے جاری ہے اور اب تک مختلف کاروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں دروش پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تین ملزمان مستقیم خان عرف رمیزولدخان زادہ سکنہ ازاد دام ،محیب ولد نصراللہ سکنہ شاہ نگاردروش اورخان …

مزید پڑھئے

ضلع غذر کے محمد اقبال نے عوام دوستی کی انوکھی مثال قائم کر دی

غذر(ایم.ایچ.گوہر )ضلع غذر کے گاؤں داماس (کھوٹلکی) کے رہائشی محمد اقبال نے عوام دوستی کی انوکھی مثال قائم کر دی. اپنے ملکیتی کئی کنال مہنگی زمین علاقے میں فٹ بال اسٹیڈیم کی تعمیر کے لئے مفت وقف کرنے کے ساتھ ہی بھاری مشینری سے اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز بھی کر دیا. حکومت اور عوامی نمائندوں سے بار ہا مطالبات …

مزید پڑھئے

کے پی پبلک سروس کمیشن کے امتحانات اور چترالی

ان دنوں خیبر پختونخواہ میں صوبائی پبلک سروس کمیشن کے تحت مختلف پوسٹوں کے لیے تحریری امتحانات کا سلسلہ جاری ہے،ا ور بڑی تعداد میں نوجوان اپنی قسمت آزمارہے ہیں ، اس سلسلے میں چترال کے دور افتادہ علاقوں سے مرد وخواتین امیدواروں کی بڑی تعداد بھی تحریری امتحان دے رہے ہیں ۔ مگر بدقسمتی سے جہاں دیگر شعبہ ہائے …

مزید پڑھئے

توہین رسالتﷺ کے مرتکب ملزم کو عمر قید کی سزا

چترال(گل حماد فاروقی) توہین رسالت کے مرتکب مجرم کو انسداد دہشت گردی کے عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق محمد امین نے دو جون 2017 کو توہین رسالت کی تھی جس پر FIR نمبر 526 مورخہ 2.6.2017 زیر دفعہ 295b.6/7ATA چاک ہوا تھا سوات میں واقع انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزم محمد امین کو …

مزید پڑھئے