روزانہ ارکائیوز

اسلام میں دینی اور دنیاوی تعلیم کا تصور

پاکستان کے اندر موجود تعلیمی ادارے چار واضح گروپوں میں تقسیم ہیں۔ پہلے گروپ میں سرکاری انتظام کے تحت چلنے والے سکول اور کالج شامل ہیں جن میں ذریعہ تعلیم اردو ہے۔ دوسرے گروپ میں کم فیسوں والے پرائیویٹ تعلیمی ادارے ہیں جہاں ذریعہ تعلیم انگریزی ہے لیکن اساتذہ کی قابلیت محض واجبی ہے۔ تیسرے گروپ میں زیادہ فیسوں والے …

مزید پڑھئے

چترال میں مادری زبانوں کا عالمی دن منایا گیا

چترال (زیل ڈیسک) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح آج چترال میں بھی مادری زبانوں کا عالمی دن منا یا گیا۔اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ اسمبلی ہال (ٹاؤن ہال) چترال میں انجمن ترقی کھوار ‘حلقہ چترال’،کھوار اہل قلم اور مادرٹانگ انیشیوٹیوز فار ایجوکیشن اینڈریسرچ(مئیر)کے مشترکہ انتظام اور تعاون سے ایک تقریب کا انعقاد گیا گیاجس میں چترال کی مختلف زبانوں کے …

مزید پڑھئے

اداروں نے کیا کیا؟

اداروں نے کیا کیا؟” یہ ایک سوال بھی ہے اور اداروں کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان بھی۔ پچھلے کچھ دنوں سے ایک بحث چل رہی ہے کہ اداروں نے کیا کیا ہے؟اس سوال کا جواب پانے کے لیے ہمیں اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لینا ہوگا۔اداروں کی اگر بات کریں تو چترال کی ترقی میں اداروں کا کردار روز …

مزید پڑھئے

کیا یہ محض سیاسی لولی پاپ تو نہیں؟

خد ا خدا کرکے 32ماہ بعد اپر چترال کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی ممکن ہوئی اور اْمید ہے کہ اگلے ایک دو دن کے دوران ریشن پاور ہاؤس کے سارے 21ہزار صارفین کو پھر سے روشنی نصیب ہوگی۔ لیکن کیا یہ طویل المدت حل ہے یا پھر وقتی طور پر گولین گول بجلی گھر کے افتتاح تک عوامی …

مزید پڑھئے

صاحب سے گفتگو

فٹ پاتھ پر پڑی وہ ہلنے جھلنے والی مخلوق انسان ہے صاحب انسان۔۔۔آرے صاحب! آنکھیں کھول کر دیکھیے واقعی میں انسان ہے۔۔۔ تیرا میرا ہم نفس۔۔۔ ہم عصر۔۔۔ کیا ہوا جو ہم مشرب و ہم پیالہ نہیں ، ہم مرتبہ و ہم پلہ نہیں ہے، ہم شکل و ہم نسل نہیں۔۔۔ یہ جو چھیتڑں کی گٹھڑی بن کر سر راہ …

مزید پڑھئے

خشک سالی کا خطرہ

مرشد نے آج ہمیں اپنا کتب خانہ دکھایا۔کتب خانے کے ایک کونے میں کمپیوٹر کا گوشہ بنایا گیا ہے۔اس میں سی ڈیز رکھے ہیں۔ڈی وی ڈیز کا ذخیرہ ہے۔یہاں وائی فائی اور یوٹیوٹ کی سہولت بھی ہے۔ڈی ایس ایل ٹھیک ٹھاک کام کرتا ہے۔ہم نے زیادہ وقت اس گوشے میں گزارا۔یہ گوشہ عجائبات کا گوشہ ہے۔مرشد نے کہا ان عجائبات …

مزید پڑھئے

پارٹی میں گروہ بندی

حکمران جماعت میں پاکستان تحریک انصاف ضلع اپر چترال میں گروہ بندی کی خبروں سے جمہوریت پسند حلقوں کو تشویش اور پریشانی ہوتی ہے۔ چیئرمین عمران خان نے اپر چترال کو ہمیشہ اہمیت دی ہے1996ء میں چترال کے دورے پر آئے تو انہوں نے اپر چترال کے ہیڈکوارٹر بونی میں سماجی شخصیات، عمائدین اور سیاسی کارکنوں سے خصوصی ملاقات کی۔2015ء …

مزید پڑھئے

نوجوانوں نے ساحل سمندر کو ہی اپنا کینوس بنالیا۔ ریت پر تھری ڈی آرٹ کے شاہکار

پسنی: بلوچستان کے ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں چند نوجوانوں نے ساحل سمندر کو ہی اپنا کینوس بنالیا اور ریت پر تھری ڈی آرٹ کے ایسے شاہکار بناتے ہیں کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جائیں ۔ پسنی سے تعلق رکھنے والے نوجوان زبیر مختار، حسین زیب اور بہار علی نے پسنی شہر کے ساحل کو ہی اپنا کینوس …

مزید پڑھئے