ڈائمنڈ جوبلی کھیلوں میں چترالی کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی

اسلام آباد(نمائندہ ) دائمنڈ جوبلی کھیلوں کے مقابلوں چترالی کھیلاڑی بہترین کھیل کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام  آباد میں جاری ڈائمنڈ جوبلی کھیلوں میں گرم چشمہ سے تعلق رکھنے والے اسکواش کے نوجوان کھلاڑی علی احمد نےاسکواش کا فائنل اپنے نام کرتے ہوئے گولڈ مڈل جیت لیا۔جبکہ بونی سے تعلق رکھنے والے عفیفہ علی سنگل ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں سلورمڈل حاصل کرلی  اور بونی ہی کےصنوبر ٹیبل ٹینس کے ڈبل میں سلورمڈل اپنے نام کرلیا۔

Print Friendly, PDF & Email