ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرچترال کا بی ایچ یو شونگوش اویرکا دورہ

اویر (نمائندہ زیل) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چترال ڈاکٹر اسرار اللہ نے پیر کے روز بنیادی مرکز صحت شونگوش اویر کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال میں اسٹاف کی کمی اور سہولیات کی فقدان  پر برہمی کا اظہار کیا اور ان کی تدارک کے لیے فوری عمل درامد کا یقین دلایا۔

لوٹ اویر کا واحد بنیادی مرکز صحت تبدیلی کی راہ دیکھ رہی ہے

یاد رہے زیل نیوز میں اسی خبر کی اشاعت کے بعد ڈپٹی کمشنر چترال نے ایکشن لیا تھا اور مذکورہ مرکز صحت کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ اویر کےعوامی حلقوں نے اس اقدام پر خوشی کا اظہار کیا

Image may contain: one or more people, people standing, outdoor, nature and water

Image may contain: one or more people

Print Friendly, PDF & Email