ماہانہ ارکائیوز

امام کی دیدار کے لیے جانے والوں کے لیے ٹریفک مینجمنٹ پلان تیار

چترال (نمائندہ زیل ) 9دسمبر کو ہزہائی نس پرنس کریم آغاخان کی آمد کے موقع پر گرم چشمہ اور بونی میں قائم دیدار گاہوں تک زائرین کو پہنچانے کے لیے ٹریفک منیجمنٹ   پلان تشکیل دینے کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم کی زیر صدارت اجلاس میں متعدد فیصلے کئے گئے ۔ اجلاس میں ڈرائیور یونین، اڈہ مالکان، پی ایس …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم پاکستان کا متوقع دورہ چترال

چترال(زیل ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ماہ دسمبر میں چترال کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم ۱۰۶ میگاواٹ گولین گول ہائیڈرل پاور پراجیکٹ کے ساتھ چترال تا گرم چشمہ روڈ،چترال تا بمبوریت روڈ،چترال تا دروش روڈ اور چترال میں گیس ڈپو کا افتتاح کریں گے۔اپنے ایک اخباری بیان میں چترال سے ممبر قومی اسمبلی شہزادہ …

مزید پڑھئے

مزارِ قائد کے پیش امام و فاتحہ خواں حافظ شمس الدین چترالی کا اعزاز

کراچی(نمائندہ زیل) مزار قائد کراچی کے پیش امام و فاتحہ خواں قاری شمس الدین چترالی کو گزشتہ دنوں پاکستان ائیر فورس اور پاکستان نیوی کی طرف سے سند حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ مزار قائد میں ہونے والی تقریبات ، پریڈ اور اہم شخصیات کی حاضری کے موقع پر قاری شمس الدین کی بہترین کارکردگی کو پاکستان نیوی اور ائیر …

مزید پڑھئے

چترال مستوج روڈ میں کھمبے نصب کرنے سے پیدل سفر کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا

کوغذی(نمائندہ زیل)محکمہ واپڈا کی جانب سے کوغذی میں اہم شاہراہ کے ساتھ والی فٹ پاتھ پر ہلکی ٹرانسمیشن لائن کے لیے کھمبے نصب کیے جارہے ہیں اور سیاسی نمائندگان خاموش تماشائی  نظر آرہے ہیں۔ واضح رہے کہ محکمہ واپڈا گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں الیکٹریکل اور  میکینکل کام زوروشور سے جاری ہے اور اگلے ماہ کے آخر تک اس …

مزید پڑھئے

جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

چترال(زیل ڈیسک) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی محسن انسانیت ،فخر موجودات حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت ؐ کے سلسلے میں سیرت النبی ﷺکانفرنسز کا انعقاد کیا جارہا ہے۔شہر بھر میں علماء ،خطباءکرام سیرت البنیﷺ کے عنوان سے منعقدہ پروگرامات میں حضور پرنورﷺ کی حیات طیبہ کے نمایاں پہلوؤں پر خصوصی …

مزید پڑھئے

چترال کی فٹ بال ٹیم کی ڈویژن کی سطح پرشاندار کامیابی

سوات(نمائندہ زیل نیوز) انٹرسکول سپورٹس فیسٹول 2017 کے ڈویژن کی سطح پر مقابلے سوات میں اختتام پذیر ہوئے۔ ضلع چترال کی نمائندگی کرتے ہوئے گورنمنٹ ہائی سکول ایون کی فٹ بال ٹیم نے فائنل میں ضلع بونیر کی ٹیم کی ایک کے مقابلے میں دو سکور سے شکست دیکرڈویژن کی سطح پر انٹرسکول سپورٹس فیسٹول ۲۰۱۷ اپنے نام کر لی۔اس …

مزید پڑھئے

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

کراچی(آن لائن)پاکستان کے موبائل آپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے ذریعے صارفین پہلی بار پاکستان بھر میں رقم بھیج اور وصول کرسکیں گے۔ یوٹیلٹی بلوں کی ادائیگی کے علاوہ موبائل …

مزید پڑھئے

دلیپ کمار کی طبیعت پھر ناساز ہسپتال میں داخل

بالی ووڈ اداکار کو بخار کی وجہ سے ہسپتال داخل کروایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے نمونیا کی تشخیص کر کے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا نمونیے کا شکار اداکار کو ڈاکٹرز نے مکمل بیڈ ریسٹ بتایا ہے۔ چورانوے سالہ اداکار دلیپ کمار کو بخار کی وجہ سے ہسپتال لےجایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں نمونیے کا بتایا۔ اداکار ان …

مزید پڑھئے

وریجون موڑکھو میں ورلڈ ٹائیلٹ ڈے منایا گیا

موڑکھو( جمشید احمد)اے کے ار ایس پی واش پراجکٹ کے زیر اہتمام گورنمنٹ مڈل سکول وریجون موڑکھو میںWorld Toilet Day کے موقع پر پروگرام منعقد  کیا گیا،جس کی صدارت سابق انسپکٹر رحمت الاعظم نے کی جبکہ مہمان خصوصی ٹی ایم او مستوج کریم اللہ تھے۔ پروگرام کا مقصدبچوں کو باتھ روم استعمال کر نے کے حوالے سے آگاہی دینا تھی۔ …

مزید پڑھئے

ریڈیو پاکستان چترال میں محفل نعت کا انعقاد

چترال(نمائندہ زیل ) ولادت باسعادت ؐ کے موقع پرFM-93ریڈیو پاکستان چترال کے اسٹوڈیوز میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا۔محفل نعت میں اسلامک گرامر سکول چترال کے پرائمیری سکیشن کے طلبہ نے شرکت کی۔ثناء خوانوں میں عمرفاروق،محمد ادریس،عجوہ اسحاق،میمونہ حسین،محمد خالد،اریبہ سحر،صدیقہ احسان،خولہ قریشی،میمونہ ظفر،محمد جاوید،عبداللہ،محمد سمیع اللہ،حمزہ حسین،نعمان عزیز،اویس اقبال اور فرداد حسین شامل تھے۔یاد رہے  ریڈیو پاکستان چترال …

مزید پڑھئے