روزانہ ارکائیوز

پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی الیکشن میں ڈائریکٹر اکسفورڈ ایجوکیشن اکیڈمی امجد علی نے میدان مار لیا

پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی الیکشن آج پورے مالاکنڈ میں صبح 9 تا 5 بجے جاری تک رہے۔ تمام پرائیویٹ سکولز کے سربراہان نے ریگولیٹری اٹھارٹی ممبرشپ کیلیے اُمیدواران کو ووٹ ڈالے ۔ الیکشن میں دو امیدوار امجد علی آکسفورڈ ایجوکیشن اکیڈمی مالاکنڈ کے ڈائرکٹر اور اشفاق احمد گلوبل سکول تمرگرہ کے پرنسپل کے مابین مقابلہ ہوا۔ جس میں امجد علی …

مزید پڑھئے

منظور قادر کا اعزاز

کوغذی(نمائندہ زیل) منظور قادر ساکنہ کوغذی چترال  کے ایک ہونہار طالب علم نے فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کے بی۔ایس پروگرام میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔ واضح رہے موصوف شہید بےنظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل میں فارسٹ ڈیپارٹمنٹ 2017 کے فائنل امتحان میں 3.9 جی۔پی۔اے  یعنی89 فیصد نمبر حاصل کرکے پوری یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل کا حقدار بنا …

مزید پڑھئے

نیشکو پل خستہ حالی کا شکار

چترال(نمائندہ زیل )تحصیل موڑکھو تورکھو کے گاؤن نیشکو کا پل ان دنوں انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے۔حکومتی اور ادارتی عدم توجہی کے باعث یہ پل کسی بھی وقت بڑے نقصان کا شاخسانہ ثابت ہو سکتاہے۔ زیر نظر تصویر میں اس پل کی خستہ حالی عیاں ہے۔عوام بمشکل پیدل چل کر اس پل کو عبور کر سکتے ہیں لیکن گاڑیوں …

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر چترال وادی بروغل میں

چترال(زیل ڈیسک) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد علی سودھر چارچ سنبھالنے کے بعدچترال کے مختلف مقامات پر عوامی شکایات کے ازالے کے لئے کھلی کچہریوں کے انعقاد کا سلسلہ شروع کئے ہیں۔ٹاؤن چترال اور بونی میں کامیاب کھلی کچہریوں کے بعد چترال کے دور افتادہ وادی بروغل میں بھی عوامی مسائل وشکایات کے تدارک کے لیے ڈی سی چترال ان دنوں …

مزید پڑھئے

ہزہائنس پرنس کریم آغاخان کی آمد کے سلسلے میں دروش میں ٹرانسپورٹ اور سیکوریٹی کے حوالے سے اجلاس

دروش ( نمائندہ) اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا ہزہائنس پرنس کریم آغا خان کےدورہ چترال کے موقع پر دروش1 میں ایک اجلاس زیر صدارت رضیت با اللہ صوبائی نائب صدر ملی یکجہتی کونسل و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف چترال منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ڈی او دروش اقبال کریم ،ٹریفک واڈن عطاءالرحمٰن کے علاوہ مڈکلشت سے تعلق رکھنے والے …

مزید پڑھئے

کامیاب لوگ!

انعام الرحمان پشکلاواتی صاحب جامعہ پشاور میں شعبۂِ صحافت کے سینئر لیکچرر ہیں ۔ ان کاشمار صوبے کے قابل ترین اساتذہ میں ہوتا ہے ۔ ہر سال سینکڑوں صحافی ان سے تربیت لینے کے بعد فیلڈ میں کام کرکے ملک و قوم کی خدمت کرتے ہیں ۔ کئی مشہور صحافی ان کے طالب علم رہ چکے ہیں ۔ انھوں نے …

مزید پڑھئے

اپیل بنامِ ڈپٹی کمشنر ضلع چترال

قابلِ صد احترام جناب ارشاد سودھر صاحب ڈی سی چترال! گزشتہ جولائی کو یونین کونسل یارخون میں واقع گاؤں اُوناوِچ سیلاب کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوا تھا۔ گلیشر پھٹنے کے سبب، گاؤں کے دو جیب ایبل پل، کئی ایکڑ زمینات سمیت یارخون لنک روڈ بھی سیلاب کی زد میں آیا تھا جس کی وجہ سے تقریباََ 1 مہینے …

مزید پڑھئے

گولین گول پاور پراجیکٹ کے متاثرین کاواپڈا کالونی کے سامنےاحتجاجی مظاہرہ

کوغذی (نمائندہ زیل نیوز) اتوار کوکوغذی میں واپڈا کالونی کے سامنے گولین اور کوغذی کے متاثرہ عوام کی جانب سے محکمہ واپڈا اور ایم۔این۔اے چترال شہزادہ افتخار کے خلاف احتجاج کیا۔ اس جلسے میں مقامی لوگوں کے علاوہ علاقے کے سیاسی عمائدین بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ واضح رہے کہ محکمہ واپڈا گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اپنے اختتامی …

مزید پڑھئے