روزانہ ارکائیوز

ایس ار ایس پی کے 36 لاکھ یونٹ بجلی کی ادائیگی پیسکو اور پیڈو نے ابھی تک نہیں کی۔ طارق احمد

کوغذی (نیوز ڈیسک)گولین پراجیکٹ سے چترال ٹاون اور مضافات میں گزشتہ چھ مہینوں کے دوران 36لاکھ یونٹ بجلی فراہم کی جاچکی ہے۔ جس کیلئے پیسکو اور پیڈو نے بھی تک کوئی ادائیگی نہیں کی ہے ۔ یہ بات کوغذی  کے مقام پر  واٹر اینڈ پاؤر کی اسٹینڈنگ کمیٹی  کے اجلاس  میں ایس آر ایس پی کے ڈسٹرکٹ پروگرام منیجر طارق …

مزید پڑھئے

ٹرانسمیشن لائن کو تین ہزار فٹ انسانی آبادی سے اوپر پہاڑی جگہوں سے گزار نے کی ہدایت

کوغذی (نیوز ڈیسک )کوغذی  کے مقام پر  واٹر اینڈ پاؤر کی اسٹینڈنگ کمیٹی  کے اجلاس  میں اس بات پر زور دیا گیا کہ چترال میں زرعی زمین کی شدید قلت کے پیش نظر ہائی    ٹرانسمیشن لائن کو آئندہ کے لیے آبادی سے کم از کم تین ہزار فٹ اوپر پہاڑی جگہوں سے گزار نے کے لیے منصوبہ بندی کی جائے۔ …

مزید پڑھئے

گنکورینی سنگور بجلی گھر کی استعداد کار کو پانچ میگاواٹ تک بڑھانے کی ہدایت

کوغذی (نیوز ڈیسک ) کوغذی کے مقام پر واٹر اینڈ پاؤر کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں چترال شہر کے قریب گنکورینی سینگور کے مقام پر واپڈا کے ایک میگاواٹ پیدواری صلاحیت کے حامل پن بجلی گھر کی استعداد کار کو 5میگاواٹ تک بڑھانے کے منصوبے پر کام شروع کرنے کے حوالے سے اسے ملاکنڈ ٹو پاؤر پراجیکٹ سے الگ …

مزید پڑھئے

ایم این اے چترال اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے میڈیا کے ذریعے کباڑ بیچنے میں مصروف ہے۔ پی ٹی آئی پریس کانفرس

پشاور(نمائندہ زیل (گولین گول کے ایک سو چھ میگاواٹ بجلی سے چترال کو 35میگاواٹ بجلی بالکل مفت دی جائےجو کہ چترال کا حق ہے اس کے علاوہ چترال میں جنگلات کی بے تحاشہ کٹائی ہورہی ہے جس کو روکنے کے لیے چترال میں فری بجلی فراہم کرنا ناگزیر ہے ان خیالات کا اظہار چترال سے تعلق رکھنے خاتون ایم پی …

مزید پڑھئے

اپر چترال کو بجلی فراہم نہ کرنے صورت میں امن وامان کی صورت حال خراب ہوسکتی ہے۔ شہزادہ افتخارالدین

کوغذی (نیوز ڈیسک) اپر چترال کو بجلی فراہم نہ کرنے صورت میں امن وامان کی صورت حال خراب ہوسکتی ہے۔یہ بات ایم این اے شہزادہ افتخار الدین نے کوغذی کے مقام پر واٹر اینڈ پاؤر کی اسٹینڈنگ کمیٹی  کے اجلاس   کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے پیڈو اور پیسکو پر واضح کرتے ہوئے  کہا کہ اس طرح ایک …

مزید پڑھئے

گولین گول پاؤر پراجیکٹ کے تین یونٹوں میں سے پہلا یونٹ 8 جنوری سےکام شروع کرے گا۔ پراجیکٹ ڈائرکٹر جاوید افریدی

چترال (نیوز ڈیسک)گولین گول ہائیڈرو پاؤ پراجیکٹ  تین یونٹوں میں سے پہلا یونٹ اگلے سال جنوری کے 8تاریخ  تک کام شروع کرے گا ۔ یہ بات گولین گول ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ کے پراجیکٹ ڈائرکٹر جاوید افریدی کوغذی  کے مقام پر  واٹر اینڈ پاؤر کی اسٹینڈنگ کمیٹی  کے اجلاس  میں بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ  گولین گول …

مزید پڑھئے

ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کی حالتِ زار

سوشل میڈیا پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال چترال میں کوڑا کرکٹ کے ڈھیر اورسیوریچ لائنوں کی خرابی کے ساتھ غسل خانوں کی ناگفتہ بہہ حالت کی تصاویر آنے کے بعد حکومت کی طرف سے کوئی ردِ عمل سامنے نہیں آیا۔یہ پہلا موقع نہیں کہ کسی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی حالت ِ زار کی طرف حکومت کی توجہ دلائی …

مزید پڑھئے