ایس ار ایس پی کے 36 لاکھ یونٹ بجلی کی ادائیگی پیسکو اور پیڈو نے ابھی تک نہیں کی۔ طارق احمد

کوغذی (نیوز ڈیسک)گولین پراجیکٹ سے چترال ٹاون اور مضافات میں گزشتہ چھ مہینوں کے دوران 36لاکھ یونٹ بجلی فراہم کی جاچکی ہے۔ جس کیلئے پیسکو اور پیڈو نے بھی تک کوئی ادائیگی نہیں کی ہے ۔ یہ بات کوغذی  کے مقام پر  واٹر اینڈ پاؤر کی اسٹینڈنگ کمیٹی  کے اجلاس  میں ایس آر ایس پی کے ڈسٹرکٹ پروگرام منیجر طارق احمد نے  کہی ۔ انہوں نے مزید کہا  کہ ایس آر ایس پی گولین کے مقام پر دو میگاواٹ ، بونی میں پانچ سو کلوواٹ اور مستوج کے مقام پر سات سو کلو واٹ کے ہائیڈرو پاور اسٹیشن یورپین یونین کی مالی معاونت سے مکمل کی ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email