روزانہ ارکائیوز

علاقائی زبانوں کے حوالے سے گول میز کانفرنس

پشاور(نمائندہ زیل) علاقائی زبانوں کے تحفظ اور فروغ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ایف ایل آئی اور ایس اے ایچ کے زیر انتظام Provincial Round Table Discussion on Language-in-Education Policy and Practice in KP کے موضوع پر ایک روزہ گول میز کانفرنس گزشتہ دنوں پی سی ہوٹل میں منعقد ہوا ۔ اس کانفرنس میں کھوار زبان کی نمائندگی پروفیسر …

مزید پڑھئے

لوئیر چترال کا الگ ضلعی کابینہ تشکیل دیا جائے۔پی ٹی ائی دروش کا مطالبہ

دروش(نمائندہ زیل)پاکستان تحریک انصاف دروش کے کارکناں کا ایک اجلاس سی اینڈ ڈبلیو ریسٹ ہاؤس دروش منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف دروش کے چیدہ چیدہ کارکناں شریک ہوئے۔ اجلاس کی صدارت ضلعی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف شہزادہ فیصل صلاح الدین نے کی۔ ضلعی نائب صدر حاجی گل نواز، انجینئر بہرام سید ،اظہار دستگیر ، شاہ نواز، …

مزید پڑھئے

 چترال میں کام کرنے والی خواتین کے ساتھ کھلی کچہری

چترال(زیل ڈیسک) چترال میں ورکنگ ویمن کےمسائل کے حل اور مشکلات کے خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ ہم معاشرے میں ورکنگ ویمن کے حقوق کا خیال رکھتے ہوئےانہیں مقام دے سکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد علی سودھر نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چترال میں خواتین کی ایک کھلی کچہری سے خطاب کرتے …

مزید پڑھئے

تعمیراتی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی

خیبر پختونخوا کی حکومت نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ،مقامی حکومت اور قومی تعمیر کے دیگر محکموں کو ہدایت کی ہے کہ تعمیراتی قواعدو ضوابط پر عمل کیا جائے اور زمینات کے بہتر استعمال کے قانون کی پاسداری کی جائے۔ چیف سیکریٹری اعظم خان نے تمام محکموں کو ان ہدایات کا پابند رہنے کا حکم دیا ہے اور ماہانہ نگرانی کی …

مزید پڑھئے