روزانہ ارکائیوز

چھ ماہ قبل ایم این اے چترال کے شروع کردہ منصوبوں کی رقم ا بھی تک پراجیکٹ لیڈروں کو نہ مل سکے

چترال (نمائندہ زیل نیوز)ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین نے سال روان کے وسط میں چترال کے کونے کونے کا دورہ کرکے پراجیکٹ لیڈری کے ذریعے مختلف اسکیموں کا اعلان کیا تھا ۔ اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے کروڑوں روپے جاری کردئیے گئے تھے جو پاک پی ڈبلیو ڈی میں ٹینڈر ہوئے ، بعد میں ایم …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ ہائی سکول زندرانگرام تریچ میں تقسیم انعامات

تریچ(نمائندہ زیل) گورنمنٹ ہائی سکول زندرانگرام تریچ میں پیر کے دن تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں سکول کے اساتذہ کرام، طلبہ،پی ٹی سی کے ذمہ داران،والدین، معززین علاقہ اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے حضرات نے شرکت کی۔ تقریب میں رواں تعلیمی سال کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء میں شیلڈ اور …

مزید پڑھئے

صوبائی حکومت نے 26 ویں ضلع کا نام اپر چترال رکھ دیا

پشاور(آن لائن) صوبائی حکومت نے  26ویں ضلع کا نام اپر چترال رکھ دیا۔ صوبائی حکومت نےچترال ڈسٹرکٹ کو دو حصوں میں تقسیم کر کے نیا ڈسٹرکٹ بنا دیا  ہے۔محکمہ ٔ مال کی جانب سےجاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق لوئر چترال اور اپر چترال کے نام سے دو اضلاع ہونگے۔نئے بننے والے ضلع اپر چترال کے لیے ڈپٹی کمشنر ،ڈی …

مزید پڑھئے

پولیس امن وامان اور منشیات سے پاک ماحول کی تعمیرکے لیے ہمیشہ تعاون کرے گی۔ ڈی پی او چترال

کوغذی(نمائندہ زیل) چترال پولیس مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر لسانیت،ذات پات  اور قومیت سے بالا تر ہوکر علاقے میں امن  وامان اور منشیات سے پاک ماحول  کی تعمیرکے لیے  ہمیشہ تعاون  کرے گی ۔یہ بات  ڈسٹرکٹ پولیس افیسر چترال کیپٹن (ر) منصور زمان نے کوغذی  تھانے میں ایک کھلی کچہر ی سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے امن کی …

مزید پڑھئے

مکہ کے رہائشی حیران ،16منزلہ عمارت پراسرارطورپرمنظرعام پرآگئی

مقامی ذرائع کے مطابق مکہ مکرمہ کے جنوبی علاقے میں 200میٹر طویل اور 8 میٹر چوڑے پلاٹ پر نظر آنے والی عجیب و غریب شکل کی 16منزلہ عمارت نے سعودی شہریوں کے ذہنوں میں سوالات کا طوفان کھڑا کردیا ہے۔ سوشل میڈیا کے صارفین بھی مذکورہ عمارت کی تصاویر کو دیکھ کر حیرت میں پڑگئے ہیں ۔ ہر ایک کی …

مزید پڑھئے

بہترین پرفارمنس پر گورنمنٹ ڈگری کالج کو چودہ لاکھ کا انعام

چترال (نمائندزیل) گورنمنٹ ڈگری کالج چترال کو صوبہ خیبر پختونخوا میں میعار کے حوالے سے تیسرا درجہ دیا گیا ۔اس حوالے سے ایک خوبصورت تقریب کالج میں منعقد کیا گیا ۔ اس تقریب میں بہترین نتائج کے حامل اساتذہ اور طلباء کو انعامات اور اسناد دے دئیے گئے ۔جبکہ صوبائی حکومت کی طرف سے بہترین پرفارمنس پر کالج کو مجموعی …

مزید پڑھئے