روزانہ ارکائیوز

شرینگل یونیورسٹی کے ایم اے عربی کے امتحان میں مولانا انوارالحق چترالی کی پہلی پوزیشن

بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل نے مختلف ڈیپارٹمنٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا جس کے تحت ایم اے عربی میں چترال دروش سے تعلق رکھنے والے مولانا انوارالحق نے میدان مار لیا ۔مولانا انوارالحق نے رول نمبر 3410 کے تحت امتحان دے کر کل گیارہ سو میں سے 865 نمبر لے کر یونیورسٹی بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

مزید پڑھئے

چترال سے صوبائی اسمبلی کی سیٹ کے خاتمہ کا معمہ

حالیہ متنازعہ مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیوں کا بل بھی پارلیمان (قومی اسمبلی اور سینٹ ) سے متفقہ طورپرمنظور ہوا ہے ۔ ا س بل کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان بڑی تیزی سے انتخابی حلقہ بندیوں میں مصروف ہے  اور 15جنوری سے باقاعدہ حلقہ بندیوں پر کام شروع ہوگا گو کہ مردم شماری کے نتائج …

مزید پڑھئے

انتقالِ پر ملال

معروف صحافی بشیر حسین آزاد کے والد محترم حاجی عبدالمتین آج بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ مرحوم کا نماز جنازہ کل یعنی تئیس دسمبر بوقت بعد از نماز ظہر شاہی مسجد میں ادا کیا جائے گا ادار ذیل نیوز اس صبر آزما وقت میں بشیر حسین آزاد اور ان کی فیملی کے غم میں برابر کا شریک ہے اور مرحوم کی …

مزید پڑھئے

طویل عرصے تک علاقے کو بجلی نہ دینے اور عوام کو ماموں بنانےپرمیں ضلع اپر چترال میں جلسہ

پرواک( نمائندہ زیل )حکومت وقت اور اعلی صوبائی ،ضلعی اور مقامی عہدہ دران سرکاری اور غیر سرکاری اداروں اور محکموں اور خاص کر محکمہ برقیات کی جانب سے غیر سنجیدہ رویوں اور اوٹ پٹانگ بیانات اور طویل عرصے تک بجلی کی عدم دستیابی اور حسب وعدہ بجلی دینے کے فیصلے کے بعد اب پورے علاقے کو بجلی نہ دینے کے …

مزید پڑھئے

استج یارخون میں آتش زدگی ،جنرل اسٹور جل کرخاکستر لاکھوں کا نقصان

یارخون (نمائندہ زیل) یارخون ویلی کے گاؤن استج میں واقع ایک جنرل اسٹور کو اچانک آگ لگ گئی جس کی وجہ سے جنرل اسٹور مکمل طورپر جل کر خاکستر ہوگیا ۔ عبدالقیوم فوج سے ریٹائر ہوکر علاقے کےمسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے اور خود کے کاروبار کی غرض سے ایک جنرل اسٹور قائم کیا تھا علاقے میں اور کوئی …

مزید پڑھئے

ناظمین کاوزیر اعظم کے دورہ چترال کے موقع پر بھرپور احتجاج کا فیصلہ۔

مستوج (نمائندہ زیل) جمعہ کو سب ڈویژن مستوج کے پانچ ویلج کونسلز وی سی کھوژ، وی سی پرکوسپ، وی سی مستوج ، وی سی پرواک اور وی سی سنوغر کے ناظمین اور ممبران کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت ناظم وی سی مستوج گل محمد شامی دفتر ویلج کونسل مستوج منعقد ہوا۔ اجلاس کاایجنڈا گولین گول بجلی گھر سے جلد …

مزید پڑھئے

گولین گول سے اپر چترال کو بجلی نہ دینے کی صورت میں خواتین کو لے کر سڑکوں پر احتجاج کیا جائے گا۔ سارہ شاہ ممبر ویلج کونسل

پرواک مستوج (نمائندہ زیل ) اگر گولین گول پاوؤر ہاؤس سے اپر چترال کو بجلی نہیں دیا گیا اور علاقے کو مزید اندھیرے میں رکھنے کی کوشش کی گئی  تو علاقے کے خواتین کو لے کر سڑکوں پر احتجاج کیا جائے ،ان خیالات کا اظہار خاتون کونسلر ویلج کونسل پرواک اور پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کے رکن سارہ شاہ …

مزید پڑھئے

میڈیا پر میرے متعلق چلائی گئی خبر بے بنیاد ہے: جمال الدین

اپر چترال(نمائندہ زیل نیوز) پاکستان تحریک انصاف اپر چترال کے سنئیر وائس پریذیڈنٹ اور ممبر تحصیل کونسل جمال الدین نے کہا ہے کہ میں پاکستان تحریک انصاف کا حصہ ہوں پارٹی پالیسی اور لیڈر شپ پر مکمل اعتماد ہے جو بھی فیصلہ پی ٹی آئی کے آئین کے مطابق اس کو ہمیشہ تسلیم کیا ہے اور کرتے رہیں گے۔ مجھے …

مزید پڑھئے

چیونٹی کی رفتار

بحث یہ تھی کہ چیونٹی کی رفتار کیوں بد نام ہے؟کیچوے کی رفتار کیوں بدنام نہیں؟حالانکہ چیونٹی دوڑتی ہے تو بہت تیزدوڑتی ہے۔مرشد نے اس کا جواب دیا کہ خرگوش کے مقابلے میں ایک دوڑ جیتنے کے بعد کیچوے کی رفتار بدنامی کے بادلوں سے نکل آتی تھی اس لیے اردو میں چیونٹی کی رفتارکو بے کاری ،سستی اور کمزوری …

مزید پڑھئے

الگ ضلعے کی امیدمیں ایک صوبائی سیٹ بھی کھودی

پشاور(زیل ڈیسک) اطلاعات کے مطابق صوبائی اسمبلی کی نئی حلقہ بندیوں میں ایبٹ آباد، چارسدہ، چترال، ہری پور اور صوابی سے ایک ایک سیٹ کم کر دئیے گئے ہیں۔اس کے برعکس پشاور کو  تین ،سوات اور لوئردیر کو ایک اضافے نشت دی گئی ہے۔ایک طرف صوبائی حکومت الگ ضلع بنانے کے اعلان کو عملی جامہ پہنانے میں لگی ہے تو …

مزید پڑھئے