انتقالِ پر ملال

معروف صحافی بشیر حسین آزاد کے والد محترم حاجی عبدالمتین آج بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ مرحوم کا نماز جنازہ کل یعنی تئیس دسمبر بوقت بعد از نماز ظہر شاہی مسجد میں ادا کیا جائے گا ادار ذیل نیوز اس صبر آزما وقت میں بشیر حسین آزاد اور ان کی فیملی کے غم میں برابر کا شریک ہے اور مرحوم کی کامل مغفرت کےلیے دعاگو ہے۔

Print Friendly, PDF & Email