روزانہ ارکائیوز

چترال کے پرامن ماحول کو کسی کی نظرلگنے نہیں دیں گے۔ضلع ناظم

چترال(نمائندہ زیل) ضلعی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نے دوٹوک الفاظ میں کہاکہ چترال کے پرامن فضا میں نفرت، بے چینی اور مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے مذموم مقاصد کو خاک میں ملائیں  گے۔ہم سب ملکر چترال کے پرامن فضا کو کسی کی آنکھ لگنے نہیں دیں گے۔ انھوں نے کہا …

مزید پڑھئے

کوغذی کے مقام پر گاڑیوں کا حادثہ

چترال(زیل ڈیسک) منگل کی شام چترال ٹاؤن سے 20 کلومیٹر دور مستوج روڈ پر کوغذی کے مقام پر ایک ہی جگہے پرتین گاڑیوں کو حادثہ پیش آیا لیکن کسی جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔  پہلا حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہائکس گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے تیزرفتاری کی وجہ سے دیوار سے ٹکرا گئی۔دوسرا حادثہ ڈاڈسن اور …

مزید پڑھئے

صوبے کے تعلیمی اداروں میں سرما کی چھٹیوں کا اعلان

پشاور(زیل ڈیسک)محکمہ ابتدائی اور ثانوی تعلیم صوبہ پختونخوا کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے کے سرکاری اور غیرسرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں میدانی علاقوں میں 23 سے 31 دسمبر2017 تک جبکہ پہاڑی اور برفانی  علاقوں بشمول ضلع چترال 23 دسمبر 2017 بروز ہفتہ سے 28 فروری 2018 بروز بدھ تک ہونگے۔

مزید پڑھئے

کے پی سیٹیزن پورٹل کی تفصیلات سوا لاکھ کے قریب درخواستیں موصول

پشاور (نامہ نگار )خیبر پختونخوا پرفارمنس منیجمنٹ اینڈ ریفارمز یونٹ نے کے پی سیٹیزن پورٹل کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ جس کے مطابق پورٹل میں اب تک درج اب تک 1 لاکھ 12 ہزار سات سوپندرہ شہریوں نے اپنی رجسٹریشن کرائی ہے جن میں 49 ہزار تین سو پچاس شہریوں نے پی ایم آر یوں سے مدد لینے کے لئے …

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرچترال کا بی ایچ یو شونگوش اویرکا دورہ

اویر (نمائندہ زیل) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چترال ڈاکٹر اسرار اللہ نے پیر کے روز بنیادی مرکز صحت شونگوش اویر کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال میں اسٹاف کی کمی اور سہولیات کی فقدان  پر برہمی کا اظہار کیا اور ان کی تدارک کے لیے فوری عمل درامد کا یقین دلایا۔ لوٹ اویر کا واحد بنیادی مرکز صحت تبدیلی کی راہ …

مزید پڑھئے

چترال ٹاؤن کو18 دسمبر 2017 تک بجلی معطل رہے گی

Zeal Breaking News

گولین(نمائندہ زیل نیوز) چترال ٹاؤن کو ایس آر ایس پی کے 2 میگا واٹ بجلی سے چترال ٹاؤن کو دن کے وقت بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ ٹاؤن الیکٹرسٹی بلٹین کے اپڈیٹ کے مطابق گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں کنٹریکٹر نیٹراکون نامی کمپنی نے پیسکو سے استدعا کی تھی کہ کم از کم دس ٹاورز میں کام کی …

مزید پڑھئے