Zeal Breaking News

چترال ٹاؤن کو18 دسمبر 2017 تک بجلی معطل رہے گی

گولین(نمائندہ زیل نیوز) چترال ٹاؤن کو ایس آر ایس پی کے 2 میگا واٹ بجلی سے چترال ٹاؤن کو دن کے وقت بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ ٹاؤن الیکٹرسٹی بلٹین کے اپڈیٹ کے مطابق گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں کنٹریکٹر نیٹراکون نامی کمپنی نے پیسکو سے استدعا کی تھی کہ کم از کم دس ٹاورز میں کام کی وجہ سے بجلی کی فراہمی معطل کی جائے جو روزانہ صبح سات بجے سے شام چھ بجے کے دورانیے پر محیط ہوگا۔ اور یہ سلسلہ 18 دسمبر 2017 تک جاری رہے گا۔

No automatic alt text available.

Print Friendly, PDF & Email