روزانہ ارکائیوز

ہزہانئس کی آمدِ چترال اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ

اسماعیلیوں کے روحانی پیشوا  ہزہائنس پرنس کریم آغا خان ان دنوں چترال اور گلگت کے دورے پر آرہے ہیں چونکہ پرنس کریم آغا خان کئی سال بعد آرہے ہیں ۔ظاہر ہے اس موقع پر اسماعیلی برادری کے پندرہ سال سے کم عمر افراد پہلی بار اپنے امام کا دیدار کریں گے۔  اس بات سے ان کے جذبات و احساسات کا …

مزید پڑھئے

رضاکاروں کے عالمی دن کےموقع پر اسماعیلی والنٹیئرز کو خراج تحسین

چترال(نمائندہ زیل ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں رضاکاروں کا عالمی دن منگل کو منایاگیا۔ رواں سال رضا کاروں کے عالمی دن کا عنوان اقتصادی و سماجی ترقی میں رضا کاروں کا کردارتھا۔ اس موقع پرمختلف سرکاری و غیر سرکاری اور رضا کار تنظیموں نے صوبائی دارالحکومتوں سمیت ڈویژنل و ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر خصوصی تقریبات ، سیمینارز ، کانفرنسز …

مزید پڑھئے

ہزہائی نس کی تشریف آوری کی تیاریوں میں سنی کمیونٹی بھی اپنے اسماعیلی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔مغفرت شاہ

چترال (نمائندہ زیل) ضلع ناظم چترال نے ہفتے کے روز گرم چشمہ میں ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کی آمد کے موقع پر ان کی دیدار کے لیے نوتعمیر کردہ دیدار گاہ کا دورہ کیا جسے اسماعیلی کمیونٹی نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران مکمل کیا ہے ۔ انہو ں نے کام کے معیار پر اطمینان کا اظہار کیااور …

مزید پڑھئے

ایسا مدرسہ جس میں غیر مسلم طلبہ کی تعداد جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد : اگر کبھی آپ کے سامنے مدرسے کا نام آئے تو یقیناََ آپ کے سامنے ایک طویل ہال نما کمرہ اور اس میں قرآن شریف سامنے رکھے اونچی آواز میں مسلمان بچوں کا تصور دماغ میں ابھرے گا۔ مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ بھارت کے شہر آگرہ میں ایک مدرسہ ایسا بھی ہے …

مزید پڑھئے

دس دسمبر سے مسلسل بارشوں کا امکان: محکمۂ موسمیات

کوئٹہ ( آن لائن )ملک بھر میں 4دن مسلسل بارشیں، ایک اور سلسلہ برسنے کو تیار،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،بارشوں سے ملک بھر میں خشک سالی کا خاتمہ ہوگا،بلوچستان سمیت ملک بھر میں 10 دسمبر سے بارش اور برفباری کا امکان اور یہ سلسلہ 4 دن تک جاری رہے گا تفصیلات کے مطابق بلوچستان سمیت ملک بھر میں …

مزید پڑھئے