روزانہ ارکائیوز

چترال میں بارش اور برفباری

چترال(نمائندہ زیل) چترال اور اسکے مضافات میں آٹھ مہینے بعد بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہوچکاہے۔اطلاعات کے مطابق پیر کی شام سے شروع چترال کے زیرین علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کی وجہ سے کڑاکے کی سردی نے ڈھیرا ڈال دی ہے۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق  پیر کی رات سے بدھ تک …

مزید پڑھئے

فرقہ واریت کی بدبو سے کوسوں دورمعاشرہ !

سعودی عرب کے ریاض شہر سے تقریبا 80 کلو میٹر کے فاصلے پر ” نادی جُبیلہ” کے نام سے  ایک چھوٹی سی خوبصورت وادی ہے، یہ وادی، بنو حنیفہ کا مسکن رہی ہے، اسی نادی جبیلہ کے ایک حصے کا نام” عقربا” ہے ، جہاں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دورِ خلافت میں حضرت خالد بن …

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹ کرنے والوں کے خلاف مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا مطالبہ

چترال (زیل ڈیسک) اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا ہزہائنس پرنس کریم  آغاخان کے چترال کے دورے کے موقع پر سوشل میڈیا پر چند افراد کا متنازعہ پوسٹ اور رائےاس علاقے کی سنی کمیونیٹی میں بے چینی کی صورتحال پیدا کی تھی۔ دروش میں احتجاجی جلسوں کے انعقاد کے ساتھ ساتھ ذمہ داروں کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ ہوا تھا۔ …

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال کے طلبہ کی نیشنل یوتھ کارنیوال میں بہترین کارکردگی

چترال(زیل ڈیسک)نیشنل یوتھ کارنیوال 2017 میں یونیورسٹی آف چترال کے طلبہ نے آٹھ کیٹیگیریز میں قومی سطح کے لیے کوالیفائی کی ہیں۔نعت، بیت بازی، کیلی گرافی، کوئز،  بینڈ میوزک، ثقافتی رقص، اردو گلوکاری اور شطرنج کیٹیگیریز میں یونیورسٹی کے طلبہ نے  قومی سطح کے مقابلوں کے لیے کوالیفائی  کی ہیں۔ قومی سطح پرمقابلے رواں مہینے اسلام آباد میں منعقد ہونگے۔نصابی …

مزید پڑھئے