چترال میں بارش اور برفباری

چترال(نمائندہ زیل) چترال اور اسکے مضافات میں آٹھ مہینے بعد بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہوچکاہے۔اطلاعات کے مطابق پیر کی شام سے شروع چترال کے زیرین علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کی وجہ سے کڑاکے کی سردی نے ڈھیرا ڈال دی ہے۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق  پیر کی رات سے بدھ تک چترال  اور اس کے ملحقہ علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Print Friendly, PDF & Email