روزانہ ارکائیوز

28دسمبر کو پیسکو اور پیڈو حکام کے درمیان اجلاس میں تما م معامات طے کئے جائیں گے ۔عبدالطیف

چترال ( نیوز ڈیسک ) 28دسمبر کو پیسکو اور پیڈو حکام کے درمیان اجلاس چترال میں منعقد ہوگی ۔ جس میں تما م معامات طے کئے جائیں گے ۔ بعض عناصرگولین بجلی کے مسئلےکو ہوا دے کر صوبائی حکومت اور پیڈو کے خلاف گمراہ کُن افواہیں پھیلا رہے ہیں ۔یہ باتیں اپنے مشترکہ اخباری بیان  تحریک انصاف کے رہنما عبداللطیف …

مزید پڑھئے

شمالی وزیرستان: بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایف سی کے 3 جوان شہید

راولپنڈی: (آن لائن )شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے۔ جوانوں کو سرچ آپریشن کے دوران نشانہ بنایا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، پاک فوج کے جوانوں کو غلام خان کے نزدیک سرچ آپریشن کے دوران نشانہ بنایا گیا۔ جام شہادت نوش کرنے والوں میں نائیک عنایت اللہ خٹک، …

مزید پڑھئے

منصوبہ بندی کامیابی کازینہ

کامیاب لوگوں کی زندگی کا مطالعہ ہمیں با عزت زندگی گزارنے کے اصول فراہم کرتا ہے۔ اگر قدرت نے آپ کو صلاحیت اور دانشمندی  عطا کیا  ہے  تو لوگوں کی آپ سے توقعات بھی بڑھ جاتی ہے۔ الہامی نقطہ نظر سے کامیابی کو خیر سے تشبیہ دی گئی ہے۔ اس خیر کے حصول کے بعد آپ  اس کو عام لوگوں …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ ہائی سکول کوغذی کے طالب علم ذبیع اللہ نے صوبائی سطح کی ادبی تقریری مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی

کوغذی (نمائندہ زیل نیوز) گورنمنٹ ہائی سکول کوغذی کے ایک ہونہار طالب علم ذبیع اللہ نے صوبائی سطح کی ادبی تقریری مقابلہ جات میں تیسری اور ملاکنڈ ڈویژن میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلع ہری پور کے ایک سکول میں صوبائی سطح پر ادبی تقریری مقابلے جات کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صوبہ …

مزید پڑھئے

گولین گول بجلی گھر سے پورے چترال کو بجلی فراہم کرنا مرکزی وصوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے ۔

محکمہ پیڈو فوری عملی قدم اٹھا کر اپر چترال کیلئے واپڈا سے بلا تا خیر بجلی خریدے اور اپنے 21 ہزار صارفین کو بجلی فراہم کرے ۔ جس کا وہ پابند ہے ۔ چترال کے منتخب نمائندے لوگوں کو ریلیف پہنچانے میں بری طرح ناکامی سے دوچار ہیں ۔ محکموں کی کار کردگی کو اپنے کھاتے میں ڈال کر عوام کو …

مزید پڑھئے

پہلی جماعت کی طالبہ انفال رحیم کا منفرد اعزاز

چترال(نمائندہ زیل) سنگور چترال کی رہائشی پہلی کلاس کی طالبہ انفال رحیم دخترمیررحیم الدین نےفخرملت پبلک سکول سنگور چترال کے سالانہ امتحان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 100فیصد نمبر حاصل کرکے نہ صرف کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی بلکہ منفرد اعزاز کے حامل ہوئی۔انفال رحیم غیر معمولی صلاحیتوں کےمالک طالبہ  ہے  اور سکول میں انکی کارکردگی مجموعی …

مزید پڑھئے

انٹر سکول اسپورٹس فیسٹول صوبائی مقابلے میں چترال کے طلباء کی شاندار کارکردگی

ہری پور(نمائندہ زیل ) انٹر سکول اسپورٹس فیسٹول  صوبائی مقابلے میں چترال کے طلباء کی شاندار کارکردگی  کا مظاہرہ کرتے ہوئے  مختلف گیٹگریرز میں  نمایاں پوزیشن حاصل کیں۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور میں منعقدہ انٹر سکول اسپورٹس فیسٹول میں بزم ادب کے مقابلوں میں دروش پبلک سکول کے صبغت اللہ نے قرات میں پورے صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل …

مزید پڑھئے

کریڈٹ کی جنگ ۔ ایک اور عجوبہ

گزشتہ کئی سالوں سے وادی چترال بجلی کی نعمت سے محروم ہے اس دوران یہاں کے عوام نے کئی اہم ناموں کو اور پارٹیوں کو بطور ممبر آزمانے ک کوشش کی لیکن عوام کی قسمت نہیں بدلی۔ برق رفتار ترقی کے اس دور میں بجلی جیسی نعمت سے محرومی یقیناً کسی بدقسمت قوم کے حصے میں ہی آتی ہے ۔یہاں …

مزید پڑھئے