نیشکو پل خستہ حالی کا شکار

چترال(نمائندہ زیل )تحصیل موڑکھو تورکھو کے گاؤن نیشکو کا پل ان دنوں انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے۔حکومتی اور ادارتی عدم توجہی کے باعث یہ پل کسی بھی وقت بڑے نقصان کا شاخسانہ ثابت ہو سکتاہے۔ زیر نظر تصویر میں اس پل کی خستہ حالی عیاں ہے۔عوام بمشکل پیدل چل کر اس پل کو عبور کر سکتے ہیں لیکن گاڑیوں کا گزرنا محال ہے۔ پل کے دونوں اطراف میں نظر آنے والی رکاوٹیں نہ صرف متعلقہ ادارے کے لیے بلکہ عوامی نمائندوں بشمول ضلعی حکومت کے لیےبھی لمحہ فکریہ ہے۔

Print Friendly, PDF & Email