تلاش گمشده

نام .محبوب علی شاه
عمر 50 سے 55 کے درمیان
گاوں.. پرواک ضلع اپر چترال

جوکہ 15 دسمبر 2017 کے صبح 09:30 بجے بمقام پرواک گھر سے نکلا تھا.تاہم ابھی تک لا پتہ ہے
جس کسی کو بھی اسکے متعلق کوئی معلومات ہو براه کرم ذیل میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں.یا کسی بھی قریبی پولیس اسٹیشن پر اطلاع دیں.

موبائل نمبر…03479810973

Print Friendly, PDF & Email