Zeal Breaking News

چترال میں تعلیمی ادارے 9 دسمبر کو بند رہیں گے

ڈپٹی کمشنر چترال کے دفتر سے جاری مراسلے کے مطابق 9 دسمبر بروز ہفتہ چترال کے تمام سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email