ڈسٹرکٹ ناظم چترال کا دورہ چترال گول، CDLD پروجیکٹ کا تفصیلی معائنہ

چترال (فیس بک آپ ڈیٹ) ڈسٹرکٹ ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نے آج چترال گول میں سی ڈی ایل ڈی کے منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر سی ڈی ایل ڈی پروجیکٹ کے ڈی پی ایم منیر احمد، یوسی ون کے ناظم مولانا جمشید احمد اور ویلج کونسل خورکشاندہ، شیاقوٹک اور مغلاندہ کے ناظمین اور انجینئیرز بھی موجود تھے۔

ضلع ناظم نے اس منصوبوں کے متعلقہ افراد کو سختی سے ہدایت کی ان منصوبوں جلد از جلد پائیداری کے ساتھ مکمل کی جائیں۔ تاکہ عوام کو تکالیف سے نجات مل سکے اور ساتھ مذکورہ منصوبوں سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کی۔

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے