کھوار لوک کہانیوں کو انگریزی میں پڑھنا ممکن
چترال (فیس بک اپ ڈیٹ) کھوار زبان صوبہ خیبر پختون خواہ میں بولی جانے والی زبانوں میں تقریبا چوتھی نمبر پر ہے اور رقبے کے لحاظ سے صوبے کا سب سے بڑے ضلع، چترال میں بسنے والے افراد میں رابطے کا زبان بھی ہے۔ کھوار زبان اور ثقافت کو یہ شرف حاصل ہے کہ ہر دور میں اسکی ترویج کے لیے …
مزید پڑھئے