روزانہ ارکائیوز

آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

حکومت نے اوگرا کی سمری مسترد کرتے ہوئے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔سال نو کی آمد پر حکومت نے عوام کو تحفہ دے دیا ہے حکومت نے اوگرا کی آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6.93 روپے تک اضافے کی سمری کو مسترد کرتے ہوئے موجودہ …

مزید پڑھئے

یوتھ الیکشن نتائج، توصیف احمد، امتیاز الرحمن، عارف حسین ، غفار زمان یوسی صدر منتخب

چترال(نمائندہ زیل ) ضلع چترال میں اتوار کے روزچھ یونین کونسلوں میں جماعت اسلامی انٹرا یوتھ الیکشن منعقد ہوا جس میں دو ہزار 877یوتھ ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کااستعمال کرتے ہوئے ہر یونین کونسل کے لیے صدر، جنرل سیکرٹری اور ایگزیکٹیو کونسل کا ممبر منتخب کرلیا۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق یونین کونسل چترال ون میں توصیف احمد …

مزید پڑھئے

جمعیت اہل حدیث ضلع چترال کےپلیٹ فارم سے مفت کتابیں لٹریچر اور پمفلٹ بھی تقسیم کئیے جائیں گے۔میٹنگ میں فیصلہ

نئے عیسوی سال کے آغاز پر ضلعی سطح پر جمعیت اہل حدیث کے اراکین کا ہنگامی اجلاس جمعیت کے مرکزی دفتر واقع اتالیق بازار میں منعقد ہوا – اجلاس کا مقصد انتظامی امور کی انجام دہی کو بہتر بنانا اور ضلعی سطح پر تنظیم سازی کے کام کو مزید تیز کرنا تھا – اجلاس کا آغاز درس قرآن پاک سے …

مزید پڑھئے

2016 کی 10 بہترین ایجادات اور ڈیوائسز

ہر سال نت نئی ایجادات، ڈیوائسز وغیرہ متعارف کرائی جاتی ہیں جن میں سے ہر ایک کا مقصد لوگوں کی زندگیوں میں آسانی لانا ہے۔ تو 2016 میں سے ہم نے ایسی ہی بہترین اور عجیب ٹیکنالوجیز کا انتخاب کیا ہے جنہوں نے انقلاب برپا کیا۔ مسافر بردار ڈرون مسافروں کو لے کر سفر کرنے والا پہلا ڈرون بہت جلد …

مزید پڑھئے

چترالی ڈاکٹر کی ایسوسی ایٹ پروفیسرکے عہدے پرترقی

پشاور(نمائندہ زیل ) حیات آبادمیڈیکل کمپلیکس کے آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجری کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اسرار احمد چترالی بی پی ایس 18کو ایسوسی ایٹ پروفیسر بی پی ایس 19کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ڈاکٹر اسرار احمد کاتعلق چترال کے خوبصورت گاؤں برنس سے ہے۔ جو اس سے پہلے ڈپٹی رجسٹرار آرتھو پیڈک وارڈ خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور(شیرپاؤ ہسپتال)، …

مزید پڑھئے

زیل نیوز چترال کی طرف سے تمام قارئیں کونیا عیسوی سال 2017 مبارک

دعا ہے کہ یہ نیا سال آپ اور ہم سب کیلئے امن ، سکون ،صحت تندرستی ، خوشحالی اور خوشیوں کا باعث اور ضامن ہو– اللہ تبارک وتعالٰی آپ سب کو خوشیاں اور آسانیا ں عطا فرمائےاور خوشیاں اور آسانیاں بانٹنے والا بنائے ۔ آمین!!

مزید پڑھئے

سال ۲۰۱۷ میں بھی ظہیر الدین صدر و کابینہ چترال پریس کلب برقرار

چترال ( نامہ نگار) چترال پریس کلب کے اراکین نے متفقہ طورپر نئے سال کے لیے گزشتہ سال کی کابینہ کو برقرار رکھاجس کے مطابق ظہیر الدین(روزنامہ ڈان) صدر اور سیف الرحمن عزیز (چترال ٹائمز ) سینئر نائب صدرمیاں آصف علی شاہ کاکاخیل (پی ٹی وی)،جنرل سیکرٹری عبدال غفارلال( آوازچترال ڈاٹ کم)،خزانچی نورافضل خان( روزنامہ آج) اورآفس سیکرٹری نذیراحمدشاہ( روزنامہ …

مزید پڑھئے

چترال پولیس میں پانچ ہیڈ کنسٹیبلوں کو اے ایس آئی کے رینج پر ترقی

چترال (نمائندہ زیل ) ڈسٹرکٹ پولیس لائن چترال میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں پانچ ہیڈ کنسٹیبلوں کو اے ایس آئی کے رینک کے بیج لگادئیے گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سید علی اکبر شاہ کی موجودگی میں دیگر افسران بشمول ڈیس ایس پی ہیڈ کوارٹرز محی الدین، ایس ڈی پی او ز ظفر احمد اور عبدالستار نے ترقی پانے والے …

مزید پڑھئے