روزانہ ارکائیوز

ماں بولی اور معیارتعلیم

ہم آئے دن ماہرین تعلیم کا یہ رٹہ رٹایا جملہ سنتے ہیں اور اخبارو رسائل میں پڑھتے ہیں کہ پاکستان کا تعلیمی نظام فرسودہ ہے نصابی کتابیں موجودہ زمانے کی ضروریات کو پورا نہیں کرتیں۔ جو بچے ہمارے اعلی تعلیمی اداروں سے پڑھ کے نکلتے ہیں وہ بھی تحقیقی اور علمی ذہن نہیں رکھتے ۔صرف رٹے رٹائے پر اکتفاکرتے ہیں …

مزید پڑھئے

گلگت سے شندور، چترال تا چکدرہ سی پیک کا متبادل روٹ ہے. پرویز خٹک

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مغربی روٹ سی پیک کا حصہ بن چکا ہے جسے باقاعدہ تحریری شکل بھی دی جا چکی ہے اور منٹس میں آچکے ہیں۔ ۔ اس روٹ کی توسیع پر چینی کمپنیوں کے ساتھ ایم او یو پر جلد دستخط ہو گا۔ وہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں سی پیک کے تناظر میں مختلف محکموں …

مزید پڑھئے

ڈی ایچ اوچترال کلینکل ٹیکنیشن فارمیسی ایک سالہ کورس کی بنیاد پر تقرری کرے

پشاور ہائی کورٹ نے چترال سے تعلق رکھنے والے 25کلینکل ٹیکنیشن فارمیسی (ڈسپنسروں )کو ایک سالہ ڈپلومہ کی بنیاد پر تقرری کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس روح الامین پر مشتمل ڈویژن بنچ نے محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ کی جانب سے سید علی خان وغیرہ بنام گورنمنٹ آف  کے مقدمہ کی …

مزید پڑھئے