روزانہ ارکائیوز

چیپس نے کراچی سے صاف اور سرسبز پاکستان مہم کا آغاز کیا

چترال ہیریٹیچ اینڈ اِنوارنمنٹل پروٹکشن سوسائٹی (چیپس) پچھلے کئی سالوں سے چئیرمین رحمت علی جعفر دوست کی زیرِ نگرانی ماحول اور ورثے کی تحفظ کیلئے انتھک کوشش کر رہی ہے۔ چترال کے پہاڑوں سے جنم لینے والا یہ ادارہ اب ماحول کی حفاظت کے پیغام کو لیکر عالمی سطح پر کام کر رہا ہے۔ حال ہی میں چیرمین نے دوبئی …

مزید پڑھئے

کورکمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل نذیر احمد بٹ کا چترال ٹاسک فورس ہیڈ کوارٹر کا دورہ

چترال(بشیر حسین آزاد سے) کورکمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے چترال ٹاسک فورس کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ دورے میں کورکمانڈر کے ہمراہ جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن میجر جنرل آصف عامر اعوان بھی تھے۔ کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ نے کورکمانڈر کا استقبال کیااور چترال کے متعلق کورکمانڈر کو بریفنگ دی ۔اس …

مزید پڑھئے

جمعیت طلباء اسلام لاہور یونٹ کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ ،کثیر تعداد میں علماء اور طلباء کی شرکت

لاہور (نمائندہ زیل )جمعیت طلباء اسلام لاہور یونٹ کے زیر اہتمام ہمدرد سینٹر لاہور میں تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں چترال سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد میں علماء اور طلباء کی شرکت کی ۔پروگرام کی صدارت جامعہ اشرفیہ کے استاد الحدیث مولانا عبد الرحیم نے کی جبکہ مہمان خصوصی تحصیل ناظم چترال 2 مولانا محمد یوسف …

مزید پڑھئے

ہائی لینڈ میں چترالی مرغابیوں کا شکار

جب چترال کی  ہوا میں خنکی پیدا ہو جاتی ہے تو چترالیوں کی  کثیر تعداد دریا کنارے تالاب بنا کر مرغابیوں کے شکارکے لیے نکل جاتے ہیں اور شمالی علاقہ جات میں گلگت بلتستان  کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چترال اور گلگت سے تعلق رکھنے والے پہلی کامیاب گیم ڈیویلپمنٹ ٹیم نے کئی گیم پلے …

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی. پی سی ون کے حوالے سے اسلام آباد میں میٹنگ

اسلام آباد(فیس بک اپ ڈیٹ) چترال سے رکن قومی اسمبلی جناب افتخار الدین کے ایک فیس بک آپ ڈیٹ کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن آسلام آباد میں شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی اور ہائیر ایجوکیشن کے اعلےٰ عہدیداران سے ایک تفصیلی میٹنگ ہوئی جس میں مجوزہ چترال یونیورسٹی کے پی سی ون پر بات کی گئی۔ خبر کی تفصیل کے …

مزید پڑھئے

صوبائی قیادت کی یقین دہانی کے. تاحکم ثانی احتجاج اور ہڑتال موخر!

چترال (نیٹ نیوز) آل ایمپلائز کوآردنیشن کو نسل چترال نے صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید اور امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی یقین دہانی کے بعد ملازمین کی صوبائی قیادت کے حکم پر تا حکم ثانی اپنا احتجاج اور ہڑتال موخر کر دی ہے ۔ چترال پریس کلب میں جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے