روزانہ ارکائیوز

لواری ٹنل ہفتے میں دو دن کے لیے کھولنے کے احکامات جاری۔عوام میں خوشی کی لہردوڑ گئی۔

پشاور(نمائندہ زیل)  اتوار کےروز وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام  نے پشاور میں چترالیوں کی  ایک ثقافتی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ اس موقع پر  صدارتی خطاب میں ایم پی اے سردار حسین کی طرف سے خصوصی درخواست پروزیر اعظم کے مشیرنے این ایچ اے کے اعلیٰ حکام سے موقع پر ہی رابطہ کرکے لواری ٹنل کو …

مزید پڑھئے

لواری ٹنل محصور چترالیوں کے لیے بنداور کھیل تماشے کے کھلا رکھنا ایک سنگین مذاق ہے۔ حاجی محمد شفا

چترال (نمائندہ زیل) دروش   سےتعلق رکھنےوالے سیاسی اور سماجی کارکن اور ہیومن رائٹس ایکٹویسٹ حاجی محمد شفا نے لواری ٹاپ میں جیپ ریلی منعقد کرکے تماشے  کااہتمام کرنے کو چترالی عوام کے ساتھ سنگین مذاق قرار دیتے ہوئے کہا کہ چترال کی پانچ لاکھ کی آبادی کو محصور رکھ کے حکومت کالواری میں جیپ دوڑ کا تماشہ کرنا کسی بھی …

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے کام تیز

چترال(نمائندہ زیل) وزیراعظم کے طرف سے چترال یونیورسٹی کے قیام پر کام تیزی سے جاری ہے اور جلد ہی چترال میں الگ یونیورسٹی کام شروع   کیا جائے گا، یہ بات گزشتہ دنوں شہید بے نظیر بٹھو یونیورسٹی چترال کیمپس میں وزیر اعظم لیب ٹاپ اسکیم کے تحت مفت لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی ترجمان …

مزید پڑھئے

AKRSPکے زیرِ انتظام اورحکومت خیبر پختونخواہ کے تعاون  سےایک اوربجلی گھر کاافتتاح۔

چترال(نمائند ہ نمائندہ زیل) شیر شال  کر یم آباد میں پیڈو حکومت خیبر پختونخواہ کے مالی تعاون سے بننے والے 50 کلوواٹ کے پن بجلی گھر کا ممبر صوبائی اسمبلی محترمہ بی بی فوزیہ کے ہاتھوںباقاعدہ افتتا ح کیا گیا۔ مذکورہ بجلی گھر پختونخواہ انرجی ڈیولپمنٹ ارگنائیزیشن (PEDO) کی صوبے بھر میں بننے والے 356 چھوٹے پن بجلی گھروں میں سے …

مزید پڑھئے