ماہانہ ارکائیوز

کیا ہر”خان صاحب” دہشتگرد ہے؟

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اسلام آباد کی ٹریننگ اکیڈیمی میں ایک سیشن کے دوران پنجاب سے تعلق رکھنےوالے  ایک پریزنٹر نے باتوں باتوں میں کہا کہ "مجھے اعتراف ہے کہ ہم پنجابی کبھی کبھی پٹھانوں کے ساتھ گھُل ملنے سے کتراتے ہیں”۔ یہ واقعہ یاد دلانے کا محرک ڈان نیوز کا ایک پروگرام تھا جس میں باچاخان اکیڈیمی …

مزید پڑھئے

رحمت عزیز چترالی کا دنیا کا مختصر ترین ویڈیو اشتہار بناکر عالمی ریکارڈ بنانے کا اعزاز

اسلام آباد (نامہ نگار) دنیا کا واحد اور مختصرترین اشتہار برائے امن, جس کا دورانیہ صر ف 0.01 سکینڈ ہے۔ رحمت عزیز چترالی اس سے پہلے بھی تین عالمی ریکارڈز اپنے نام کر چکے ہیں. مادری زبانوں کے حوالے سے عالمی سطح پر شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی شہری رحمت عزیز چترالی نے دنیا کا مختصر ترین ویڈیو اشتہار بناکر …

مزید پڑھئے

پاکستان کو مقروض کرنے والے کون ہیں

(گزشتہ سے پیوستہ) زیل نیوز کے قارئین کو شاید یاد ہوگا کہ جب پانامہ کا ایشو اٹھا تو دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان میں بھی اس کا شدید ردعمل سامنے آیا چونکہ اس میں وزیراعظم کے بچوں کا نام شامل تھا اسی لئے وزیراعظم کو دو بار قوم سے خطاب کرنا پڑا ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ …

مزید پڑھئے

 لواری ٹنل ۔اہمیت و اثرات ۔ آخری قسط

لواری ٹنل جیسا کہ پہلی قسط میں عرض کیا تھا   فاصلے گھٹانے کے ساتھ ساتھ  زندگیاں  بھی بچاتا  ہے ۔ اب آپ کولواری ٹاپ کے دونوں اطراف کے  پُرخطر پچاس سے زیادہ موڑکاٹنے اور نہ  پھسلتی ہوئی گاڑیوں کو دھکا دینے کی ضرورت ہے۔اب آپ  سردی سے ٹھہٹرتے ہوئے معصوم بچے پر نظر پڑتے ہی آبدیدہ ہونگے اور نہ اپنا …

مزید پڑھئے

مذہبی اور لسانی اقلیتوں کو "دیگر” کے خانے میں ڈال کر چھٹی مردم شماری کرانا نامنظور

چترال (نامہ نگار)  چترال ، ملاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان کے عوام شماریات ڈویژن کا ناکام مردم شماری کا مکمل بائیکاٹ کریں گے اور اس کے خلاف عدالتوں سے رجوع کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر صدائے احتجاج بلند کیا جائے گا۔ اتوار کے روزچترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد کوثر ایڈوکیٹ مرکزی …

مزید پڑھئے

یہ وقت بھی گزر جائیگا

کسی انسان پر جب مشکل وقت آجاتا ہے تو یہ وقت گزارنے اور مشکلات جھیلنے کی حد تک تو صرف اسی شخص کا مسئلہ ہے جو اس مشکل سے دو چار ہے لیکن یہ وقت ایک شخص پر گران گزرتا ہے اور ہزاروں کو بے نقاب کر کے چلا جاتا ہے گزشتہ ایک مہینے سے بونی سے تعلق رکھنے والے …

مزید پڑھئے

قومی مردم شماری اور زبانوں کا مسئلہ

مردم شماری کسی ملک میں آبادی کے اعداد و شمار سائنسی بنیادوں پر جمع کرنے اور ان سے نتائج اخذ کرنے کے عمل کو کہتے ہیں۔ مردم شماری کے ذریعے لوگوں کی تعداد، ان کی علاقائی تقسیم، زبان، مذہب، تعلیم، پیشہ، آمدنی، خواندگی، معیار زندگی، سہولیات، عمر، جنس، گھرانے کا سائز وغیرہ کے بارے میں ڈیٹا جمع کرکے اس کا …

مزید پڑھئے

 کھوار کامردم شماری فارم میں” دیگر "کے خانے میں ہونا ممبران اسمبلی کی نااہلی کا ثبوت ہے ۔پریس ریلیز

چترال ( نامہ نگار) حکومت ِ پاکستان کے حالیہ مردم شماری فارم کے پاکستانی زبانوں اور مذہب کے بارے میں اعدادو شمار کے خانے میں معدوم ہوتی ہوئی ثقافت اور مذہب کالاش کے لیے کوئی خانہ مختص نہیں کیا گیا ۔یہ بات چترالی زبانوں پر کام کرنے والی ایک غیر منافع بخش ادارہ مادر ٹانگ انیشیٹیو ز فار ایجوکیشن اینڈ …

مزید پڑھئے

چیپس اورانووائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی پاکستان کا مشترکہ طورپر ماحولیات سے متعلق اگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ زیل) چترال ہیری ٹیج اینڈ انوائرمنٹ پروٹیکشن سوسائیٹی (چیپس) کے وفد گزشتہ روزچیئرمین چیس کی قیادت میں انوائیرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی پاکستان(آی پی اے) کے ڈائریکٹرجنرل فرزانہ الطاف سے ملاقات کی جس میں دونوں ادارے مل کرماحولیات سے متعلق آگاہی شروع کرنے پر متفق ہوگئے ۔ اس میٹنگ میں یہ بھی فیصلہ ہوا کہ ماحولیات سے متعلق آنے …

مزید پڑھئے

گرم چشمہ روڈ ٹریفک کے لئے کھول دی گئِ

چترال (نمائندہ زیل) کئی ہفتے تک بند رہنے کے بعد بالآخر گرم چشمہ روڈ ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں مہینے کے اوائل میں شدید برفباری کی وجہ سے بند ہونے والے گرم چشمہ روڈ کو ٹریفک کے لئے بحال کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے مسلسل کوششوں …

مزید پڑھئے