روزانہ ارکائیوز

کھلونا سانپ پکڑنے کے لیے مدد کریں

برطانیہ میں جانوروں کے حقوق کی تنظیم رائل سوسائٹی فار دی پریوینشن آف کروئیلٹی ٹو اینیمیلز (آر ایس پی سی اے) کے پاس مدد کی ایک درخواست آئی جس میں کہا گیا تھا کہ سرے کے علاقے میں واقع ایک گھر کی چھت سے سانپ کو پکڑا جائے۔ تنظیم کے اہلکار کے مطابق وہاں جانے پر معلوم ہوا کہ وہ …

مزید پڑھئے

یہ آغوشِ محبت ہے

سلمان نادر یہ آغوشِ محبت ہے یہاں دل چاک اُمیدوں کا اک ہنگام رہتا ہے رداۓ درد کو تلخی زبانِ عام کرتی ہے یہاں منزل نہیں ملتی فقط رستے نکلتے ہیں یہاں راتوں کی قسمت کو سحر کی جلوہ انگیزی گوارا ہو نہیں سکتی یہاں دل کے سبھی کونوں میں آرمانوں کا اک یلغار رہتا ہے کبھی آنکھوں سے دریائیں …

مزید پڑھئے

"ہم بھی بہت عجیب ہیں”

گزشتہ روز لواری ٹنل میں مسافروں کے ساتھ ہونے والا ناروا سلوک کو لے کر ہمارے ناقدین، مبصرین، دانشور حضرات، کالم نویس، طلبہ عرض چترال سے تعلق رکھنے اور نہ رکھنے والے سب نےخوب آنسو بہائے۔ حقائق کو مسخ  کرکے کسی کو اس مسٔلے  کی جڑتک رسائی حاصل ہوئی اور نہ ہی آنکھوں دیکھا حال  ناظرین اور قارئیں تک پہنچ …

مزید پڑھئے

کراچی میں مقیم مولانا تاج محمد حنفی کا چترال سے الیکشن لڑنے کا عندیہ

کراچی(نمائندہ زیل) کراچی میں مقیم وادی چترال سے تعلق رکھنے والے مولانا تاج محمد حنفی نے عندیہ دیا ہے کہ وہ 2018 کے عام انتخابات میں چترال سے قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن میں حصہ لیں گے۔ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا تاج محمد حنفی کا کہنا تھا کہ وہ چترال سے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے …

مزید پڑھئے