روزانہ ارکائیوز

چترال کہیں جسے۔۔۔!۔

دنیا  کے ایک کونے میں واقع، مملکت پاکستان کے شہر اقتدار سے  کوسوں دور، بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان چٹانوں، ندی نالوں اور خوبصورت پگڈنڈیوں پر مشتمل ایک وسیع و عریض علاقہ چترال کہلاتا ہے۔ اس علاقے میں جہاں ایک طرف پتھروں اور چٹانوں کی بہتات ہیں، وہاں دوسری طرف ندی نالے اور میٹھے چشموں کی  بھی فراوانی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

شعر و ادب کے فروغ سے معاشرے میں تحمل، برداشت اور ہمدردی کو فروغ دیا جاسکتا ہے ٗوزیر اعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ شعر و ادب کے فروغ سے معاشرے میں تحمل، برداشت، ہمدردی اور خیر سگالی کے کلچر کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔ وہ قومی تاریخ و ادبی ورثہ کے لیےاپنے مشیر عرفان صدیقی سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے پیر کو یہاں وزیراعظم سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے کہا کہ علمی و ادبی اداروں …

مزید پڑھئے

بالائی چترال نے برف کی چادر اوڑھ لی۔ لواری ٹاپ سمیت متعدد راستے بند

چترال شہراورگردونواح میں وقفے وقفے بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری نے موسم کی ٹھنڈک میں اضافہ کردیا ہے۔ یہ سلسلہ رات سے جاری ہے اور اب تک چترال کے بالائی حصوں میں دس انچ تک برف پڑچکی ہےجس کی وجہ سے لواری ٹاپ روڈ آمد و رفت کے لیے بند ہے۔ اوراپر چترال میں ٹریفک کا نظام درہم برہم …

مزید پڑھئے

معززین ارسون نے کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا

دروس(نمائندہ زیل)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے تحصیل دروس کے ایک گاؤں ارسون کا دورہ کیا ۔ وہاں کے علاقے کی عمائدین سے ملے ۔ارسون کے معززین نے کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔

مزید پڑھئے