حویلیاں طیارہ حادثہ، ایک سال مکمل، تحقیقات میں کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حویلیاں میں پی آئی اے طیارہ حادثے کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق طیارہ حادثہ تحقیقات میں کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث جہاز حادثے کا شکار ہوا۔ جاں بحق ہونے والے پائلٹس، عملہ اور انجینئر بری الذمہ قرار، پائلٹس کی میڈیکل ہسٹری، فلائنگ ریکارڈ کلیئر، لاگ بک اور ائر ٹریفک کنٹرول کمیونیکیشن بھی کلیئر قرار دیدیا۔ وائس ریکارڈ، بلیک باکس رپورٹ ایس آئی بی کو موصول ہو گئی۔

Print Friendly, PDF & Email