کاری کے مقام پر ویلز جیپ اور ٹرک کے مابین تصادم

کاری (نمائندہ زیل) چترال میں سرما کے پہلے بارش کے ساتھ ہی روڈ میں ڈرائیورسے گاڑیاں بے قابو۔ تفصیلات کے مطابق چترال سے بونی جاتے ہوئے ایک لوڈڈ ٹرک اور چترال کی طرف جاتے ہوئے ایک جیب کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں جیب گاڑی مکمل خراب جبکہ ٹرک کو بھی جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق یہ حادثہ بدھ کی صبح ساڑھے آٹھ بجے پیش آیا۔

Print Friendly, PDF & Email