روزانہ ارکائیوز

اسلام آباد میں پاکستان کی سویلین اور عسکری قیادت کے درمیان ملاقات

اتوار کے روز وزیر اعظم ہاؤس میں اس ضمن میں ایک ہنگامی اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کی جبکہ اجلاس میں وزیر داخلہ احسن اقبال اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے علاوہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی کے علاوہ پنجاب اور اسلام آباد پولیس کے سربراہان اور اعلیٰ حکام …

مزید پڑھئے

مولانا عبد الروف مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

چترال(نمائندہ زیل) جمیعت علماء اسلام (ف) چترال کےرہنمااور جید عالم دین مولانا عبدالروف مرحوم کی یاد میں  پارٹی کے ضلعی رہنماؤں کی طرف سے ایک تعزیتی  ریفرنس ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ریفرنس میں جے یو آئے کی  مقامی قیادت کے علاوہ پارٹی نمائندے اور کارکنان نے بڑی تعداد میں  شرکت کی۔تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل ناظم چترال …

مزید پڑھئے

ڈی سی اور ڈی پی او چترال کا مقامی صحافیوں کے ساتھ نشست

چترال(نمائندہ زیل)ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد علی سودھر اور چترال میں تعینات نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن(ر) منصور امان نے ڈی سی آفس چترال میں مقامی صحافیوں کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین اور اسسٹنٹ کمشنر  چترال عبد الاکرم بھی موجود تھے۔ افتتاحی کلمات پیش کرتے ہوئے ڈی سی چترال ارشاد احمد …

مزید پڑھئے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پیپرز حالات کے پیش نظر مؤخر

اسلام آباد (فیس بک اپڈیٹ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کے اعلامیے کے مطابق 27 اور 28 نومبر کو ہونے والے پیپرز ملتوی کیے گئے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پورے پاکستان میں ان دو دنوں کے پیپرز ملتوی کیے گئے ہیں اور کہا گیا ہے کہ ان پیپرز کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان بعد …

مزید پڑھئے

پاک فوج کی فیض آباد دھرنے کیخلاف آپریشن کا حصہ بننے سے معذرت

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاک فوج نے فیض آباد دھرنا کے شرکاء کیخلاف آپریشن کرنے سے معذ ر ت کر لی ،اپنے جاری کردہ مراسلہ میں پاک فوج نے حکومت سے وضاحت طلب کی ہے پولیس ، ایف سی ا و ر رینجرز کو پوری طرح استعمال کیوں نہیں کیا گیا ، جبکہ عدالت عالیہ بھی دھرنے کے شرکاء کیخلاف کسی …

مزید پڑھئے

آئین میں ترمیم کے ذمہ داروں کو بے نقاب کرکے سزا دی جاتی تو دھرنے جیسے مسائل پید انہ ہوتے :چیئرمین ضلعی سیرت کونسل چترال حافظ مدنی

چترال ( نمائندہ زیل ) گزشتہ روز ضلعی سیرت کونسل چترال کی جانب سے تحفظ ختم نبوت اور سیرت رسول ﷺ کے عنوان سے عظیم الشان محفل کا انعقاد سنگور لوٹ دہ کے جامع مسجد میں کیا گیا۔ جس میں چترال کے جید علماء کرام کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ پروگرام کی ترتیب دو نشستوں میں …

مزید پڑھئے